صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "وہاں"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تِنکے چُنتے ہیں وہاں بھی آشیاں کے واسطے؟70 70 39 26 بانگ درا
جستجو میں ہے وہاں بھی رُوح کو آرام کیا؟71 71 40 26 بانگ درا
خود یہاں روتا ہوں، اَوروں کو وہاں رُلواؤں گا160 160 134 142 بانگ درا
سمجھا ہے کہ درماں ہے وہاں داغ جگر کا245 245 216 241 بانگ درا
لیلیِ معنی وہاں بے پردہ، یاں محمل میں ہے116 116 89 90 بانگ درا
مَیں بھی حاضر تھا وہاں، ضبطِ سخن کر نہ سکا443 445 409 159 بال جبریل
وہاں دِگرگُوں ہے لحظہ لحظہ، یہاں بدلتا نہیں زمانہ749 749 686 272 ارمغان حجاز
وہاں مَرض کا سبب ہے نظامِ جمہُوری672 672 622 164 ضرب کلیم
کلی زورِ نفَس سے بھی وہاں گُل ہو نہیں سکتی274 274 244 275 بانگ درا
کہ تُو وہاں کے عمارت گروں کی ہے تعمیر546 546 495 28 ضرب کلیم
کیا وہاں بجلی بھی ہے، دہقاں بھی ہے، خرمن بھی ہے؟70 70 39 25 بانگ درا
ہے وہاں بے حاصلی کِشتِ اجل کے واسطے265 265 236 266 بانگ درا
یہاں ساقی نہیں پیدا، وہاں بے ذوق ہے صہبا362 360 315 38 بال جبریل
یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی353 352 306 21 بال جبریل
’لن ترانی‘ کہہ رہے ہیں یا وہاں کے طُور بھی؟71 71 40 26 بانگ درا