صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "وقت"، 32 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آگیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز193 193 165 180 بانگ درا
اللہ نے بروقت کیا جس کو خبردار490 489 451 211 بال جبریل
اگر ہو ذوق تو خلوت میں پڑھ زبورِ عجم377 373 331 59 بال جبریل
اے ہمالہ! داستاں اُس وقت کی کوئی سُنا53 53 23 5 بانگ درا
بے کسی اس کی کوئی دیکھے ذرا وقتِ سحَر177 177 151 163 بانگ درا
تھا جنھیں ذوقِ تماشا، وہ تو رخصت ہو گئے212 212 185 204 بانگ درا
خوشا وہ وقت کہ یثرِب مقام تھا اس کا107 107 81 79 بانگ درا
رُخ بدل ڈالا ہے جس نے وقت کی پرواز کا256 256 227 254 بانگ درا
رہزنِ ہمّت ہُوا ذوقِ تن آسانی ترا217 217 189 209 بانگ درا
زخمِ فُرقت وقت کے مرہم سے پاتا ہے شفا263 263 234 263 بانگ درا
شریعت کیوں گریباں گیر ہو ذوقِ تکلّم کی164 164 138 147 بانگ درا
شوق ترا اگر نہ ہو میری نماز کا امام439 441 405 154 بال جبریل
عشق نے کر دیا تجھے ذوقِ تپش سے آشنا139 139 113 117 بانگ درا
غنچۂ گُل کو دیا ذوقِ تبسّم میں نے58 58 28 12 بانگ درا
مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار؟231 231 202 225 بانگ درا
مقامِ شوق ترے قُدسیوں کے بس کا نہیں347 348 300 11 بال جبریل
میں ہلاکِ جادوئے سامری، تُو قتیلِ شیوۂ آزری280 280 252 284 بانگ درا
وقت زخمِ تیغِ فُرقت کا کوئی مرہم نہیں263 263 234 263 بانگ درا
وقت کے افسُوں سے تھمتا نالۂ ماتم نہیں263 263 234 263 بانگ درا
وقتِ فُرصت ہے کہاں، کام ابھی باقی ہے236 236 206 230 بانگ درا
وقتِ ہُنر است و کارسازی ست”600 600 549 86 ضرب کلیم
پروانہ، اور ذوقِ تماشائے روشنی72 72 41 27 بانگ درا
پھر شوقِ تماشا دے، پھر ذوقِ تقاضا دے241 241 212 237 بانگ درا
کبھی میں ذوقِ تکلّم میں طور پر پہنچا108 108 82 80 بانگ درا
ہاروں نے کہا وقتِ رحِیل اپنے پِسر سے497 496 458 220 بال جبریل
ہر کوئی مستِ مئے ذوقِ تن آسانی ہے232 232 203 227 بانگ درا
ہو دید کا جو شوق تو آنکھوں کو بند کر128 128 102 105 بانگ درا
ہے ذوقِ تجلّی بھی اسی خاک میں پنہاں373 369 325 52 بال جبریل
یہ بندہ وقت سے پہلے قیامت کر نہ دے برپا362 360 315 39 بال جبریل
یہ خاموشی مری وقتِ رحیلِ کارواں تک ہے129 129 102 106 بانگ درا
یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقتِ قیام آیا390 386 349 84 بال جبریل
“غافل منشیں نہ وقتِ بازی ست600 600 549 86 ضرب کلیم