صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "وعد"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئے عُشّاق، گئے وعدۂ فردا لے کر195 195 167 183 بانگ درا
آنکھ کو بیدار کر دے وعدۂ دیدار سے217 217 189 209 بانگ درا
اور بیچارے مسلماں کو فقط وعدۂ حور194 194 167 182 بانگ درا
باعث ہے تُو وجود و عدم کی نمود کا74 74 43 30 بانگ درا
ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی131 131 105 110 بانگ درا
طلسمِ بُود و عدم، جس کا نام ہے آدم570 570 519 54 ضرب کلیم
لے کے اب تُو وعدۂ دیدارِ عام آیا تو کیا212 212 185 204 بانگ درا
مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی124 124 98 100 بانگ درا
پُورے ہوئے جو وعدے کیے تھے حضورؐ نے”277 277 247 279 بانگ درا
پھر یہ وعدہ حشر کا صبر آزما کیونکر ہوا126 126 100 103 بانگ درا
کیا کہا! بہرِ مسلماں ہے فقط وعدۂ حور230 230 201 224 بانگ درا
“اِنَّ وعْد اللہِ حقٌ یاد رکھ”314 314 282 322 بانگ درا