صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "وجہ"، 21 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ، ظالم! تُو جہاں میں بندۂ محکوم تھا719 719 662 237 ارمغان حجاز
آیا ہے تُو جہاں میں مثالِ شرار دیکھ124 124 98 100 بانگ درا
اختلاطِ موجہ و ساحل سے گھبراتا ہوں میں74 74 42 29 بانگ درا
تُو جہاں کے تازہ فِتنوں سے نہیں ہے با خبر!703 703 649 216 ارمغان حجاز
جہاں تجھ سے ہے، تُو جہاں سے نہیں456 457 420 174 بال جبریل
جہاں‌گیر و جہاں‌دار و جہاں‌بان و جہاں‌آرا207 207 180 198 بانگ درا
داغؔ رویا خُون کے آنسو جہان آباد پر160 160 134 142 بانگ درا
دامنِ موجِ ہوا جس کے لیے رُومال ہے52 52 22 4 بانگ درا
دَم ہوا کی موج ہے، رم کے سوا کچھ بھی نہیں161 161 135 143 بانگ درا
ساغر ذرا سا گویا مجھ کو جہاں نما ہو78 78 47 35 بانگ درا
سمجھو وہیں ہمیں بھی، دل ہو جہاں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
غوطہ زن دریائے خاموشی میں ہے موجِ ہوا69 69 38 24 بانگ درا
مجھے فکرِ جہاں کیوں ہو، جہاں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
مشہور تُو جہاں میں ہے دیوانۂ حجاز226 226 198 219 بانگ درا
موج ہے دریا میں اور بیرونِ دریا کچھ نہیں217 217 190 210 بانگ درا
موج ہے نام مرا، بحر ہے پایاب مجھے94 94 62 55 بانگ درا
کہ خودی سے مَیں نے سِیکھی دو جہاں سے بے نیازی587 587 535 72 ضرب کلیم
ہر دو جہاں سے غنی اس کا دلِ بے نیاز421 424 389 132 بال جبریل
ہر چیز کو جہاں میں قدرت نے دلبری دی111 111 84 83 بانگ درا
ہے خزاں کا رنگ بھی وجہِ قیامِ گُلِستاں117 117 90 91 بانگ درا
ہے زیارت گاہِ مسلم گو جہان آباد بھی171 171 145 156 بانگ درا