صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "والے"، 29 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد مجھ کو کر دے، او قید کرنے والے!69 69 38 24 بانگ درا
آنے والے دَور کی دھُندلی سی اک تصویر دیکھ296 296 266 303 بانگ درا
آنے والے سے مسیحِ ناصری مقصود ہے711 711 656 227 ارمغان حجاز
آہ، اے رازِ عیاں کے نہ سمجھے والے!87 87 55 46 بانگ درا
اس گُلستاں میں مگر دیکھنے والے ہی نہیں198 198 170 187 بانگ درا
اک عمر میں نہ سمجھے اس کو زمین والے202 202 174 191 بانگ درا
ایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبر294 294 265 301 بانگ درا
اے بادِ صبا! کملی والےؐ سے جا کہیو پیغام مرا309 309 277 316 بانگ درا
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم186 186 159 172 بانگ درا
تیری محفل بھی گئی، چاہنے والے بھی گئے195 195 167 183 بانگ درا
جاگنے والے اسی بانگِ درا سے دل ہوں198 198 170 187 بانگ درا
حلقۂ دامِ تمنّا میں اُلجھنے والے87 87 55 46 بانگ درا
دیکھنے والے یہاں بھی دیکھ لیتے ہیں تجھے126 126 100 103 بانگ درا
راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دم79 79 47 36 بانگ درا
عجز والے بھی ہیں، مستِ مئے پندار بھی ہیں194 194 166 181 بانگ درا
عشق والے جسے کہتے ہیں بِلالی دنیا237 237 207 232 بانگ درا
قافلے والے بھی ہیں، اندیشۂ رہزن بھی ہے؟70 70 39 25 بانگ درا
مرنے والے مرتے ہیں لیکن فنا ہوتے نہیں184 184 157 170 بانگ درا
وہ دُور رہنے والے ہنگامۂ جہاں سے201 201 174 190 بانگ درا
ٹھہر جا اے شرر، ہم بھی تو آخر مِٹنے والے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
چل، اے میری غریبی کا تماشا دیکھنے والے390 386 349 84 بال جبریل
چلنے والے نِکل گئے ہیں145 145 119 125 بانگ درا
چمکنے والے مسافر! عجب یہ بستی ہے173 173 147 158 بانگ درا
چھیڑو سرود ایسا، جاگ اٹھّیں سونے والے202 202 174 191 بانگ درا
گانا اسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سُننے والے69 69 38 24 بانگ درا
گدائی میں بھی وہ اللہ والے تھے غیور اتنے207 207 180 198 بانگ درا
گزر گیا اب وہ دَور ساقی کہ چھُپ کے پیتے تھے پینے والے166 166 140 149 بانگ درا
ہُوئے مدفونِ دریا زیرِ دریا تیرنے والے303 303 272 310 بانگ درا
یہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے ہیں127 127 101 103 بانگ درا