صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "وائے"، 55 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اعلٰحضرت نوّاب سرحمید اللہ خاں فرمانروائے بھوپال کی خدمت میں!521 521 471 1 ضرب کلیم
انھیں کیا خبر کہ کیا ہے یہ نوائے عاشقانہ354 353 307 23 بال جبریل
اور بُلبل، مطربِ رنگیں نوائے گُلِستاں178 178 152 164 بانگ درا
اک پیشوائے قوم نے اقبالؔ سے کہا226 226 198 219 بانگ درا
اے وائے آبُروئے کلیسا کا آئِنہ657 657 607 147 ضرب کلیم
اے وائے تن آسانی! ناپید ہے وہ راہی686 686 636 177 ضرب کلیم
تری سزا ہے نوائے سحَر سے محرومی524 524 474 4 ضرب کلیم
تہذیب کے آزر نے ترشوائے صنم اور187 187 160 173 بانگ درا
جس کے دم سے زندہ ہے گویا ہوائے گُلِستاں178 178 152 164 بانگ درا
جس کے پردوں میں نہیں غیر از نوائے قیصری290 290 261 296 بانگ درا
جو فغاں دلوں میں تڑپ رہی تھی، نوائے زیرِ لبی رہی313 313 281 321 بانگ درا
جو ہو شکستہ تو پیدا نوائے راز کرے131 131 106 110 بانگ درا
رخت بردوش ہوائے چَمنِستاں ہوجا236 236 206 231 بانگ درا
زمانے بھر میں رُسوا ہوں مگر اے وائے نادانی!129 129 103 106 بانگ درا
سرمایۂ گداز تھی جن کی نوائے درد250 250 222 248 بانگ درا
سمتِ گردُوں سے ہوائے نفَسِ حُور کبھی151 151 125 132 بانگ درا
عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زِیر و بم373 368 324 51 بال جبریل
فغانِ نیم شبی بے نوائے راز نہیں377 373 331 59 بال جبریل
متانت شکن تھی ہوائے بہاراں743 743 681 264 ارمغان حجاز
مری نوائے غم آلود ہے متاعِ عزیز752 752 688 276 ارمغان حجاز
مری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھ385 381 343 76 بال جبریل
مقصود سمجھ میری نوائے سَحری کا571 571 520 55 ضرب کلیم
میدانِ جنگ میں نہ طلب کر نوائے چنگ522 522 472 2 ضرب کلیم
میری فطرت کی بلندی ہے نوائے غم سے151 151 125 132 بانگ درا
میری نوائے شوق سے شور حریمِ ذات میں343 345 297 5 بال جبریل
میں نوائے سوختہ در گُلو، تو پریدہ رنگ، رمیدہ بُو280 280 252 284 بانگ درا
نوائے صُبح‌گاہی نے جگر خُوں کر دیا میرا389 385 348 82 بال جبریل
نوائے غم151 151 124 132 بانگ درا
نہیں جس قوم کو پروائے نشیمن، تم ہو229 229 201 223 بانگ درا
وائے تمنّائے خام، وائے تمنّائے خام!394 390 354 90 بال جبریل
وائے صُورت گری و شاعری و ناے و سرود!626 626 576 112 ضرب کلیم
وائے محرومی! خزف چینِ لبِ ساحل ہوں میں132 132 107 111 بانگ درا
وائے نادانی کہ تُو محتاجِ ساقی ہو گیا219 219 192 212 بانگ درا
وائے ناکامی! متاعِ کارواں جاتا رہا214 214 187 206 بانگ درا
وائے ناکامی، فلک نے تاک کر توڑا اُسے125 125 99 102 بانگ درا
وائے وہ رَہرو کہ ہے منتظرِ راحلہ!401 397 364 104 بال جبریل
وہ خاک کہ پروائے نشیمن نہیں رکھتی400 396 361 101 بال جبریل
ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں خیمۂ گُل347 348 300 10 بال جبریل
کھا گئی رُوحِ فرنگی کو ہوائے زر و سِیم542 542 492 24 ضرب کلیم
کیا نوائے ’انا الحق‘ کو آتشیں جس نے579 579 527 64 ضرب کلیم
ہوائے بزمِ سلاطیں دلیلِ مُردہ دِلی268 268 239 269 بانگ درا
ہوائے بیاباں سے ہوتی ہے کاری496 495 457 219 بال جبریل
ہوائے تُند کی موجوں میں محصور486 485 447 207 بال جبریل
ہوائے دشت سے بُوئے رفاقت آتی ہے613 613 563 99 ضرب کلیم
ہوائے سرد بھی آئی سوارِ توسنِ ابر118 118 91 92 بانگ درا
ہوائے عیش میں پالا، کِیا جواں مجھ کو123 123 97 99 بانگ درا
ہوائے قُرطُبہ! شاید یہ ہے اثر تیرا375 371 329 57 بال جبریل
ہوائے گُل فراقِ ساقیِ نا مہرباں تک ہے128 128 102 106 بانگ درا
ہَوائے دشت و شعیب و شبانیِ شب و روز!589 589 537 74 ضرب کلیم
ہُوائے سیر مثالِ نسیم پیدا کر503 503 463 0 ضرب کلیم
ہے تازہ آج تک وہ نوائے جگر گداز271 271 241 272 بانگ درا
ہے مداوائے جنُون نشترِ تعلیمِ جدید320 320 288 331 بانگ درا
ہے نوائے شکوہ سے خالی مری فطرت کا ساز255 255 227 254 بانگ درا
ہے کہاں قافلۂ موج کو پروائے جرَس!682 682 632 173 ضرب کلیم
یہ پِیرانِ کلیسا و حرم، اے وائے مجبوری!392 388 351 87 بال جبریل