صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نیم"، 62 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! وہ تیرِ نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف377 373 331 60 بال جبریل
اب دُعائے نیم شب میں کس کو مَیں یاد آؤں گا!257 257 228 256 بانگ درا
اس دمِ نیم سوز کو طائرکِ بہار کر345 347 299 8 بال جبریل
اسی سے ریشۂ معنی میں نَم ہے415 413 380 125 بال جبریل
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن487 486 448 208 بال جبریل
اپنی مِلّت پر قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر277 277 248 279 بانگ درا
اے بادِ بیابانی! مجھ کو بھی عنایت ہو448 449 414 165 بال جبریل
بات میں سادہ و آزادہ، معانی میں دقیق641 641 592 129 ضرب کلیم
بادہ ہے نیم رس ابھی، شوق ہے نارسا ابھی140 140 115 119 بانگ درا
بُتوں کو میری لادینی مبارک732 732 673 252 ارمغان حجاز
تجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے61 61 31 15 بانگ درا
تھمے کیا دیدۂ گریاں وطن کی نوحہ خوانی میں102 102 74 71 بانگ درا
جن کی تابانی میں اندازِ کُہن بھی، نَو بھی ہے244 244 215 240 بانگ درا
جہادِ زِندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں302 302 272 310 بانگ درا
جہاں بِینی مری فطرت ہے لیکن350 411 378 16 بال جبریل
دلِ طُورِ سینا و فاراں دو نِیم450 451 415 167 بال جبریل
دونیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا429 432 397 142 بال جبریل
سمندر ہے اک بُوند پانی میں بند454 455 419 172 بال جبریل
سنیما489 488 450 210 بال جبریل
سنیما ہے یا صنعتِ آزری ہے489 488 450 210 بال جبریل
شبنم افشانی مری پیدا کرے گی سوز و ساز222 222 194 215 بانگ درا
علم را بر تن‌زنی مارے بود462 462 426 180 بال جبریل
غلَط نِگر ہے تری چشمِ نیم باز اب تک633 633 583 120 ضرب کلیم
فغانِ نیم شب شاعر کی بارِ گوش ہوتی ہے268 268 238 268 بانگ درا
فغانِ نیم شبی بے نوائے راز نہیں377 373 331 59 بال جبریل
قلبِ انسانی میں رقصِ عیش و غم رہتا نہیں255 255 226 253 بانگ درا
مثلِ خورشیدِ سحَر فکر کی تابانی میں641 641 592 129 ضرب کلیم
مجھے آہ و فغانِ نیم شب کا پھر پیام آیا390 386 349 84 بال جبریل
محبّت خویشتن بینی، محبّت خویشتن داری364 362 317 41 بال جبریل
مرا سبوچہ غنیمت ہے اس زمانے میں352 352 305 19 بال جبریل
مرے نالۂ نیم شب کا نیاز452 453 417 169 بال جبریل
مِرے کدو کو غنیمت سمجھ کہ بادۂ ناب399 395 361 100 بال جبریل
مکاں فانی، مکیں آنی، ازل تیرا، ابد تیرا299 299 269 306 بانگ درا
نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میں445 447 412 162 بال جبریل
نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی429 432 397 142 بال جبریل
نہیں زندگی مستی و نیم خوابی743 743 682 265 ارمغان حجاز
نیل کے پانی میں یا مچھلی ہے سیمِ خام کی85 85 53 44 بانگ درا
وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست408 406 373 116 بال جبریل
وہی گریۂ سحَری رہا، وہی آہِ نیم شبی رہی313 313 281 322 بانگ درا
ٹل نہیں سکتی غنیمِ موت کی یورش کبھی176 176 150 162 بانگ درا
پانی کو دی روانی، موجوں کو بے کلی دی111 111 84 84 بانگ درا
پھر ان اجزا کو گھولا چشمۂ حیواں کے پانی میں138 138 111 116 بانگ درا
کاروبارِ زندگانی میں وہ ہم پہلو مرا258 258 229 257 بانگ درا
کتنی مشکل زندگی ہے، کس قدر آساں ہے موت258 258 230 257 بانگ درا
کم نہیں کچھ تیری نادانی سے نادانی مری98 98 67 61 بانگ درا
کوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئی52 52 23 5 بانگ درا
کہ اپنی موج سے بیگانہ رہ سکتا نہیں دریا361 359 314 37 بال جبریل
کہ ہم قزاّق ہیں دونوں، تو مَیدانی، میں دریائی!667 667 617 157 ضرب کلیم
کیوں میری چاندنی میں پھرتا ہے تُو پریشاں200 200 172 188 بانگ درا
ہر ایک ہے گو شرحِ معانی میں یگانہ652 652 602 142 ضرب کلیم
ہزار مرحلہ ہائے فعانِ نیم شبی251 251 223 249 بانگ درا
ہوش کا دارُو ہے گویا مستیِ تسنیمِ عشق140 140 114 118 بانگ درا
ہُوا نہ سرسبز رہ کے پانی میں عکس سروِ کنارِ جُو کا162 162 136 145 بانگ درا
ہیں سبھی تہذیب کے اوزار! تُو چھَلنی، مَیں چھاج662 662 612 151 ضرب کلیم
ہے بھروسا اپنی ملّت کے مقّدر پر مجھے224 224 196 217 بانگ درا
یعنی اپنی مے کو رُسوا صُورتِ مِینا نہ کر218 218 190 210 بانگ درا
یہ استغنا ہے، پانی میں نگوں رکھتا ہے ساغر کو102 102 75 71 بانگ درا
یہ ذکرِ نیم شبی، یہ مراقبے، یہ سُرور547 547 496 29 ضرب کلیم
یہ غنیمت ہے کہ خود مومن ہے محرومِ یقیں710 710 655 226 ارمغان حجاز
یہ پریشانی مری سامانِ جمعیّت نہ ہو54 54 24 7 بانگ درا
’اَرِنی‘ میں بھی کہہ رہا ہوں، مگر380 376 335 66 بال جبریل
“بیا تا گُل بیفشانیم و مے در ساغر اندازیم307 307 276 315 بانگ درا