صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نیل"، 25 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس کے سمندر کی موج، دجلہ و دنیوب و نیل420 423 388 131 بال جبریل
اُودے اُودے، نیلے نیلے، پیلے پیلے پیرہن371 367 322 48 بال جبریل
اک رِدائے نیلگوں کو آسماں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
ایک ٹکڑا تیرتا پھرتا ہے رُوئے آبِ نیل85 85 53 44 بانگ درا
ترے فراق میں مُضطر ہے موجِ نیل و فرات725 725 668 245 ارمغان حجاز
تُو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری290 290 261 296 بانگ درا
تڑپ رہے ہیں فضاہائے نیلگوں کے لیے524 524 474 4 ضرب کلیم
حیرت سے دیکھتا فلکِ نیل فام تھا271 271 241 272 بانگ درا
رنگ اک پَل میں بدل جاتا ہے یہ نیلی رِواق323 323 290 334 بانگ درا
رہے گا راوی و نیل و فرات میں کب تک384 380 341 73 بال جبریل
ستارگانِ فضاہائے نیلگوں کی طرح593 593 541 79 ضرب کلیم
فاش ہے مجھ پہ ضمیرِ فَلکِ نیلی فام569 569 518 53 ضرب کلیم
فضا نِیلی نِیلی، ہوا میں سُرور449 450 414 166 بال جبریل
مِرا نیلگوں آسماں بیکرانہ496 495 457 219 بال جبریل
نِیل کے ساحل سے لے کر تا بخاکِ کاشغر295 295 265 301 بانگ درا
نیل کے پانی میں یا مچھلی ہے سیمِ خام کی85 85 53 44 بانگ درا
نیلی آنکھوں سے ٹپکتی ہے ذکاوت کیسی142 142 117 122 بانگ درا
وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست408 406 373 116 بال جبریل
ٹُوٹ کر خورشید کی کشتی ہوئی غرقابِ نیل85 85 53 44 بانگ درا
پرے ہے چرخِ نیلی فام سے منزل مسلماں کی299 299 269 306 بانگ درا
گُنبدِ نیلو فری رنگ بدلتا ہے کیا!424 427 392 135 بال جبریل
ہیں فضائے نیلگوں کے پیچ و خَم سے بے خبر681 681 632 172 ضرب کلیم
یہ بحر، یہ فَلکِ نیلگوں کی پہنائی!616 616 566 102 ضرب کلیم
یہ نیلگوں فضا جسے کہتے ہیں آسماں689 689 638 180 ضرب کلیم
یہ کہکشاں، یہ ستارے، یہ نیلگُوں افلاک398 394 359 97 بال جبریل