صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نیام"، 49 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(دُنیا میں)558 558 507 41 ضرب کلیم
آہ کہ ہے یہ تیغِ تیز پردگیِ نیام ابھی!434 437 401 148 بال جبریل
اسی دنیا میں یہودی بھی تھے، نصرانی بھی191 191 164 178 بانگ درا
الٰہی! پھر مزا کیا ہے یہاں دنیا میں رہنے کا98 98 68 63 بانگ درا
اپنے افکار کی دُنیا میں سفر کر نہ سکا583 583 531 67 ضرب کلیم
اگر منظور ہے دنیا میں او بیگانہ خو! رہنا102 102 75 72 بانگ درا
باقی نہیں دنیا میں مُلوکِیّتِ پرویز!660 660 610 150 ضرب کلیم
بزمِ توحید بھی دنیا میں نہ ہو، تم بھی نہ ہو236 236 207 231 بانگ درا
بے معجزہ دُنیا میں اُبھرتی نہیں قومیں631 631 581 117 ضرب کلیم
تا خلافت کی بِنا دُنیا میں ہو پھر اُستوار295 295 265 302 بانگ درا
تری دنیا میں مَیں محکوم و مجبور349 411 378 14 بال جبریل
تسلیم کی خُوگر ہے جو چیز ہے دُنیا میں206 206 179 197 بانگ درا
تیغِ ہلال کی طرح عیش نیام سے گزر369 366 321 46 بال جبریل
ثباتِ زندگی ایمانِ مُحکم سے ہے دنیا میں301 301 271 308 بانگ درا
جب تلک باقی ہے تُو دنیا میں، باقی ہم بھی ہیں173 173 147 157 بانگ درا
جب یہ جمعیّت گئی، دنیا میں رُسوا تُو ہوا217 217 190 210 بانگ درا
جس کی نگاہ تھی صفَتِ تیغِ بے نیام276 276 247 278 بانگ درا
جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن، تم ہو229 229 201 223 بانگ درا
جو گھر کو پھونک کے دنیا میں نام کرتے ہیں166 166 139 149 بانگ درا
خرید سکتے ہیں دنیا میں عشرتِ پرویز400 396 362 102 بال جبریل
دل میں ہر دم اک نیا محشر بپا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
دنیا میں مُحاسب ہے تہذیبِ فُسوں گر کا691 691 640 182 ضرب کلیم
دُنیا میں اب رہی نہیں تلوار کارگر540 540 490 22 ضرب کلیم
دُنیا میں بھی میزان، قیامت میں بھی میزان573 573 522 57 ضرب کلیم
دیکھو جسے دنیا میں خوشامد کا ہے بندا60 60 30 14 بانگ درا
رعبِ فغفوری ہو دنیا میں کہ شانِ قیصری176 176 150 162 بانگ درا
رہے جس سے دُنیا میں گردن بلند455 456 420 173 بال جبریل
شوقِ آزادی کے دنیا میں نہ نِکلے حوصلے80 80 48 37 بانگ درا
عِلم کے ہاتھ میں خالی ہے نیام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
فقط نیام ہے تُو، زرنگار و بے شمشیر!546 546 495 28 ضرب کلیم
لازم ہے رہرو کے لیے دُنیا میں سامانِ سفر272 272 242 273 بانگ درا
محنت و سرمایہ دنیا میں صف آرا ہو گئے322 322 289 334 بانگ درا
مدّعا تیرا اگر دنیا میں ہے تعلیمِ دیں84 84 52 42 بانگ درا
مشہور جن کے دَم سے ہے دُنیا میں نامِ ہند205 205 177 195 بانگ درا
من کی دنیا میں نہ دیکھے مَیں نے شیخ و برہَمن371 367 323 49 بال جبریل
من کی دنیا میں نہ پایا میں نے افرنگی کا راج371 367 323 49 بال جبریل
من کی دنیا! من کی دنیا سوز و مستی، جذب و شوق371 367 323 49 بال جبریل
مِری دنیا میں تیری پادشاہی!349 411 378 14 بال جبریل
مگر ایک ہستی ہے دنیا میں ایسی90 90 58 49 بانگ درا
نہیں اک حال پہ دنیا میں کسی شے کو قرار320 320 288 331 بانگ درا
کارِ دنیا میں رہا جاتا ہوں مَیں471 471 433 189 بال جبریل
کام دنیا میں رہبری ہے مرا72 72 41 28 بانگ درا
کُند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغِ بے نیام703 703 649 216 ارمغان حجاز
کہ اس جنگاہ سے مَیں بن کے تیغِ بے نیام آیا390 386 349 84 بال جبریل
کہ دنیا میں توحید ہو بے حجاب483 482 444 204 بال جبریل
کہ دنیا میں فقط مردانِ حُر کی آنکھ ہے بِینا363 361 316 40 بال جبریل
ہزار کام ہیں مردانِ حُر کو دُنیا میں670 670 621 162 ضرب کلیم
ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں ترا نام رہے195 195 167 183 بانگ درا
’قُلْ ھُوَ اللہ، کی شمشیر سے خالی ہیں نیام537 537 487 18 ضرب کلیم