صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نیاز"، 34 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری107 107 81 79 بانگ درا
اس کا سُرور اس کا شوق، اس کا نیاز اس کا ناز421 424 389 131 بال جبریل
اللہ کی شانِ بے نیازی602 602 551 88 ضرب کلیم
بے راز و نیازِ آشنائی387 383 345 79 بال جبریل
بے نیازی سے ہے پیدا میری فطرت کا نیاز149 149 123 130 بانگ درا
ترا نیاز نہیں آشنائے ناز اب تک633 633 583 120 ضرب کلیم
تھا یہ بھی کوئی ناز کسی بے نیاز کا76 76 45 33 بانگ درا
جلالِ عشق و مستی بے نیازی411 408 375 118 بال جبریل
جو بے عمل پہ بھی رحمت وہ بے نیاز کرے131 131 106 110 بانگ درا
جو سراپا ناز تھے، ہیں آج مجبورِ نیاز293 293 264 300 بانگ درا
جو ناز ہو بھی تو بے لذّتِ نیاز نہیں376 372 330 58 بال جبریل
دَیر و حرم کی قید کیا! جس کو وہ بے نیاز دے139 139 113 117 بانگ درا
ذرا سی پھر ربوبِیّت سے شانِ بے نیازی لی137 137 111 116 بانگ درا
سُن اے طلب گارِ دردِ پہلو! میں ناز ہُوں، تُو نیاز ہو جا155 155 129 137 بانگ درا
عشق بلند بال ہے رسم و رہِ نیاز سے139 139 113 117 بانگ درا
فتادگی ہے تری غیرتِ سجودِ نیاز225 225 197 218 بانگ درا
فکرِ روشن ہے ترا مُوجدِ آئینِ نیاز204 204 176 194 بانگ درا
محبّت ہے آزادی و بے نیازی477 476 438 197 بال جبریل
مرے نالۂ نیم شب کا نیاز452 453 417 169 بال جبریل
مضطرب باغ کے ہر غنچے میں ہے بُوئے نیاز197 197 169 185 بانگ درا
مکاں فانی، مکیں آنی، ازل تیرا، ابد تیرا299 299 269 306 بانگ درا
میں نَو نیاز ہوں، مجھ سے حجاب ہی اَولیٰ352 352 305 19 بال جبریل
ناز زیبا تھا تجھے، تُو ہے مگر گرمِ نیاز87 87 55 46 بانگ درا
نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے131 131 106 110 بانگ درا
وہی میری کم نصیبی، وہی تیری بےنیازی356 354 309 27 بال جبریل
کُشادہ دستِ کرم جب وہ بے نیاز کرے131 131 106 110 بانگ درا
کھُلتا نہیں کہ ناز ہوں میں یا نیاز ہوں77 77 46 34 بانگ درا
کہ تُو ہے نغمۂ رومیؔ سے بے نیاز اب تک!633 633 583 120 ضرب کلیم
کہ خودی سے مَیں نے سِیکھی دو جہاں سے بے نیازی587 587 535 72 ضرب کلیم
کہ چرچا پادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا372 368 324 51 بال جبریل
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں312 312 280 320 بانگ درا
گدائے مےکدہ کی شانِ بے نیازی دیکھ352 352 305 19 بال جبریل
ہر دو جہاں سے غنی اس کا دلِ بے نیاز421 424 389 132 بال جبریل