صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "نہاں"، 60 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آوازِ نَے میں شکوۂ فُرقت نہاں نہ ہو
82
82
50
40
بانگ درا
آگ تھی کافورِ پیری میں جوانی کی نہاں
116
116
89
89
بانگ درا
آگ کے شعلوں میں پنہاں مقصدِ تادیب ہے؟
71
71
40
26
بانگ درا
آہ غافل! موت کا رازِ نہاں کچھ اور ہے
260
260
231
260
بانگ درا
ابَد کے بحر میں پیدا یونہی، نہاں ہے یونہی
121
121
95
97
بانگ درا
اگر کوئی شے نہیں ہے پنہاں تو کیوں سراپا تلاش ہوں میں
163
163
137
145
بانگ درا
تابِ خورشید میں خورشید کو پنہاں دیکھا
279
279
251
283
بانگ درا
تجھ میں پنہاں کوئی موتی آبدار ایسا بھی ہے؟
57
57
27
10
بانگ درا
تُجھ کو خاکِ تِیرہ کے فانوس میں پنہاں کیا
120
120
93
94
بانگ درا
تُو جو بجلی ہے تو یہ چشمک پنہاں کب تک
311
311
279
319
بانگ درا
تھی نہاں جن کے ارادوں میں خدا کی تقدیر
528
528
478
8
ضرب کلیم
جلانا ہے مجھے ہر شمعِ دل کو سوزِ پنہاں سے
100
100
71
67
بانگ درا
جنّت تری پنہاں ہے ترے خُونِ جگر میں
460
461
425
179
بال جبریل
جو نظامِ دہر میں پیدا بھی ہے، پنہاں بھی ہے
220
220
193
213
بانگ درا
جو ہے پردوں میں پنہاں، چشمِ بینا دیکھ لیتی ہے
101
101
72
68
بانگ درا
حُسنِ ازل کہ پردۂ لالہ و گُل میں ہے نہاں
150
150
124
131
بانگ درا
خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
527
527
477
7
ضرب کلیم
دانہ پنہاں کن سراپا دام شو
470
470
433
188
بال جبریل
رکھتا ہوں نہاں خانۂ لاہُوت سے پیوند
534
534
484
15
ضرب کلیم
زندگی کی قُوّتِ پنہاں کو کر دے آشکار
289
289
260
294
بانگ درا
زیبِ محفل بھی رہا، محفل سے پنہاں بھی رہا
55
55
26
9
بانگ درا
زیرِ خاموشی نہاں غوغائے محشر داشتم
146
146
120
126
بانگ درا
سوختن نیست خیالے کہ نہاں دارد شمع”
158
158
132
141
بانگ درا
شاید کوئی منطق ہو نہاں اس کے عمل میں
536
536
486
17
ضرب کلیم
شریکِ شورشِ پنہاں نہیں تو کچھ بھی نہیں
547
547
496
29
ضرب کلیم
علم ہے پیدا سوال، عشق ہے پِنہاں جواب!
533
533
483
13
ضرب کلیم
غمّاز ہوگئی غمِ پنہاں کی آہِ سرد
250
250
222
248
بانگ درا
غنچہ پنہاں کن گیاہِ بام شو
470
470
433
188
بال جبریل
فاش ہے چشمِ تماشا پہ نہاں خانۂ ذات
629
629
579
115
ضرب کلیم
مجھ سے کچھ پنہاں نہیں اسلامیوں کا سوز و ساز
293
293
264
299
بانگ درا
مجھ میں فریاد جو پنہاں ہے، سُناؤں کس کو
201
201
173
189
بانگ درا
مری خاکِ پے سِپَر میں جو نِہاں تھا اک شرارہ
549
549
498
31
ضرب کلیم
معلوم کیا کسی کو دردِ نہاں ہمارا
110
110
83
82
بانگ درا
مُشتِ خاک ایسی نہاں زیرِ قبا رکھتا ہوں میں
149
149
123
129
بانگ درا
نُورِ ما چوں آتشِ سنگ از نظر پنہاں خوش است”
270
270
240
271
بانگ درا
نہ کہہ کہ صبر میں پِنہاں ہے چارۂ غمِ دوست
723
723
666
243
ارمغان حجاز
نہاں اُس کی تعمیر میں ہے خرابی
743
743
682
264
ارمغان حجاز
نہاں تھا حُسن جن کا چشمِ مہر و ماہ و اختر سے
246
246
218
243
بانگ درا
نہاں ز چشمِ سکندر چو آبِ حیواں باش”
268
268
239
269
بانگ درا
نہاں ہُوا جو رخِ مہر زیرِ دامنِ ابر
118
118
91
92
بانگ درا
نہاں ہے تیری محبّت میں رنگِ محبوبی
122
122
96
97
بانگ درا
وہ جو تھا پردوں میں پنہاں، خود نما کیونکر ہوا
126
126
100
103
بانگ درا
وہ جو نظر سے ہے نہاں، اُس کا جہاں ہے تُو کہ مَیں
368
365
320
45
بال جبریل
وہ مہِ کامل ہوا پنہاں دکن کی خاک میں
117
117
90
91
بانگ درا
پنہاں تہِ نقاب تری جلوہ گاہ ہے
82
82
50
39
بانگ درا
پنہاں جو صَدف میں ہے، وہ دولت ہے خدا داد
586
586
534
70
ضرب کلیم
پنہاں دُرونِ سینہ کہیں راز ہو ترا
82
82
50
40
بانگ درا
چشمِ انساں سے نہاں، پتّوں کے عُزلت خانے میں
178
178
152
164
بانگ درا
کہ تُو پِنہاں نہ ہو اپنی نظر سے
716
716
660
233
ارمغان حجاز
کہ ہے یہ سِرِّ نہاں خانۂ ضمیرِ سروش
239
239
210
235
بانگ درا
کہتے تھے کہ پنہاں ہے تصوّف میں شریعت
91
91
59
50
بانگ درا
گرچہ اک مٹّی کے پیکر میں نہاں ہے زندگی
288
288
259
293
بانگ درا
ہر شے میں جبکہ پنہاں خاموشیِ ازل ہو
111
111
85
84
بانگ درا
ہوَیدا آج اپنے زخمِ پنہاں کر کے چھوڑوں گا
100
100
71
67
بانگ درا
ہوگیا آنکھوں سے پنہاں کیوں ترا سوزِ کُہن
270
270
240
271
بانگ درا
ہے ابھی سینۂ افلاک میں پنہاں وہ نَوا
636
636
587
124
ضرب کلیم
ہے ذوقِ تجلّی بھی اسی خاک میں پنہاں
373
369
325
52
بال جبریل
ہے نہاں تیری اُداسی میں دلِ ویراں مرا
83
83
51
41
بانگ درا
’لا‘ کے دریا میں نہاں موتی ہے ’الاّ اللہ‘ کا
140
140
114
118
بانگ درا
“رفتم کہ خار از پا کشم، محمل نہاں شد از نظر
272
272
242
274
بانگ درا