صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نکال"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے195 195 167 183 بانگ درا
آہُو کو مرغزارِ خُتن سے نکال دو658 658 608 148 ضرب کلیم
اسلام کو حِجاز و یمن سے نکال دو658 658 608 148 ضرب کلیم
ایسے غزل سرا کو چمن سے نکال دو!659 659 609 148 ضرب کلیم
جو تھے چھالوں میں کانٹے، نوکِ سوزن سے نکالے ہیں127 127 101 103 بانگ درا
رُوحِ محمدؐ اس کے بدن سے نکال دو658 658 608 148 ضرب کلیم
زمانے کے سمندر سے نکالا گوہرِ فردا364 362 316 40 بال جبریل
زُناّریوں کو دَیرِ کُہن سے نکال دو658 658 608 148 ضرب کلیم
مجھے جنّت سے نکالا ہوا انساں سمجھا227 227 199 221 بانگ درا
مُلّا کو اُن کے کوہ و دمن سے نکال دو658 658 608 148 ضرب کلیم
نکالا کعبے سے پتھّر کی مورتوں کو کبھی108 108 82 80 بانگ درا
نکالِیں شاہِ تیموری کی آنکھیں نوکِ خنجر سے246 246 217 243 بانگ درا
یہ کچّی باتیں ہیں دل سے انھیں نکال ذرا61 61 31 15 بانگ درا