صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نومید"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اہلِ نظر ہیں یورپ سے نومید626 626 576 112 ضرب کلیم
بتوں سے تجھ کو اُمیدیں، خدا سے نومیدی383 379 340 72 بال جبریل
جس کی نومِیدی سے ہو سوزِ دُرونِ کائنات474 474 436 193 بال جبریل
صیّادِ معانی کو یورپ سے ہے نومِیدی685 685 634 176 ضرب کلیم
محکوم کا دل مُردہ و افسردہ و نومید744 744 682 266 ارمغان حجاز
مسکینی و محکومی و نومیدیِ جاوید548 548 497 30 ضرب کلیم
میں ہُوں نومِید تیرے ساقیانِ سامری فن سے584 584 533 69 ضرب کلیم
نومید نہ کر آہُوئے مُشکیں سے خُتن کو572 572 521 56 ضرب کلیم
نَومید نہ ہو ان سے اے رہبرِ فرزانہ!389 385 348 83 بال جبریل
نہ ہو نومید اپنے نقش گر سے716 716 660 233 ارمغان حجاز
نہ ہو نومید، نومیدی زوالِ علم و عرفاں ہے445 447 412 162 بال جبریل
کس کی نومیدی پہ حجت ہے یہ فرمانِ جدید؟703 703 649 216 ارمغان حجاز
کہہ نہیں سکتے مجھے نومیدِ پیکارِ حیات224 224 196 217 بانگ درا