صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نوا"، 139 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آج لیکن ہمنوا! سارا چمن ماتم میں ہے116 116 89 89 بانگ درا
اب نوا پیرا ہے کیا، گُلشن ہُوا برہم ترا212 212 185 204 بانگ درا
اس کی ادا دل فریب، اس کی نِگہ دل نواز421 424 389 132 بال جبریل
اصل اس کی نَے نواز کا دل ہے کہ چوبِ نَے626 626 576 113 ضرب کلیم
اعلٰحضرت نوّاب سرحمید اللہ خاں فرمانروائے بھوپال کی خدمت میں!521 521 471 1 ضرب کلیم
افسُردہ اگر اس کی نَوا سے ہو گُلستاں639 639 590 127 ضرب کلیم
انھیں کیا خبر کہ کیا ہے یہ نوائے عاشقانہ354 353 307 23 بال جبریل
اور بُلبل، مطربِ رنگیں نوائے گُلِستاں178 178 152 164 بانگ درا
اک عمر میں نہ سمجھے اس کو زمین والے202 202 174 191 بانگ درا
اگر نَوا میں ہے پوشیدہ موت کا پیغام637 637 588 125 ضرب کلیم
اہلِ نوا کے حق میں بجلی ہے آشیانہ387 383 346 80 بال جبریل
اے سلیماں! تیری غفلت نے گنوایا وہ نگیں249 249 221 247 بانگ درا
اے شب کے پاسبانو، اے آسماں کے تارو!202 202 174 191 بانگ درا
بربطِ قُدرت کی دھیمی سی نوا ہے خامشی175 175 149 160 بانگ درا
بزم میں شعلہ نوائی سے اُجالا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
بشنو اے گُل! از جُدائی ہا شکایت می کنم83 83 51 41 بانگ درا
بَہا میری نوا کی دولتِ پرویز ہے ساقی350 351 303 16 بال جبریل
بڑا کریم ہے اقبالِؔ بے نوا لیکن382 378 339 71 بال جبریل
بیا ساقی نواے مرغِ زار از شاخسار آمد306 306 275 314 بانگ درا
بے ذوق ہیں بُلبل کی نوا ہائے طرب ناک628 628 578 114 ضرب کلیم
بے زباں طائر کو سرمستِ نوا کرتی ہے یہ264 264 235 264 بانگ درا
تجھ کو جب رنگیں نوا پاتا تھا، شرماتا تھا میں145 145 120 126 بانگ درا
تری سزا ہے نوائے سحَر سے محرومی524 524 474 4 ضرب کلیم
تری نوا سے ہے بے پردہ زندگی کا ضمیر459 460 423 177 بال جبریل
تری نَوا نے دیا ذوقِ جذبہ ہائے بلند524 524 474 4 ضرب کلیم
ترے دِین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رُہبانی741 741 680 262 ارمغان حجاز
ترے لیے ہے مرا شُعلۂ نوا، قندیل395 391 355 93 بال جبریل
تم نے لُوٹے بے نوا صحرا نشینوں کے خیام662 662 612 152 ضرب کلیم
تیری فضا دل فروز، میری نوا سینہ سوز419 422 387 129 بال جبریل
تیرے ہنگاموں سے اے دیوانۂ رنگیں نوا!148 148 122 128 بانگ درا
جس کے پردوں میں نہیں غیر از نوائے قیصری290 290 261 296 بانگ درا
جمالِ عشق و مستی نَے نوازی411 408 375 118 بال جبریل
جو فغاں دلوں میں تڑپ رہی تھی، نوائے زیرِ لبی رہی313 313 281 321 بانگ درا
جو ہو شکستہ تو پیدا نوائے راز کرے131 131 106 110 بانگ درا
جگایا بُلبلِ رنگیں نوا کو آشیانے میں88 88 56 47 بانگ درا
حدیثِ شیخ و برہِمن فُسون و افسانہ745 745 683 267 ارمغان حجاز
حکیم میری نواؤں کا راز کیا جانے747 747 685 270 ارمغان حجاز
خود تڑپتا تھا، چمن والوں کو تڑپاتا تھا میں145 145 120 126 بانگ درا
خُونِ دل و جگر سے ہے میری نَوا کی پرورش438 440 405 154 بال جبریل
دینے والا کون ہے، مردِ غریب و بے نَوا442 444 409 158 بال جبریل
راز اس آتش نوائی کا مرے سینے میں دیکھ221 221 194 214 بانگ درا
رسمِ سلمانؓ و اویسِ قرَنیؓ کو چھوڑا؟196 196 168 183 بانگ درا
رنگِ حجاز آج بھی اس کی نواؤں میں ہے423 426 391 134 بال جبریل
رنگیں نوا بنایا مُرغانِ بے زباں کو111 111 84 83 بانگ درا
رکھتا نہیں ذوقِ نَے نوازی602 602 551 88 ضرب کلیم
ریگِ نواح کاظمہ نرم ہے مثلِ پرنیاں436 438 403 151 بال جبریل
زندگی انساں کی ہے مانندِ مرغِ خوش نوا177 177 151 162 بانگ درا
سرمایۂ گداز تھی جن کی نوائے درد250 250 222 248 بانگ درا
شاعر رنگیں نوا ہے دیدۂ بینائے قوم93 93 61 53 بانگ درا
شاعر کی نوا مُردہ و افسُردہ و بے ذوق553 553 502 35 ضرب کلیم
شاعر کی نَوا ہو کہ مُغَنّی کا نفَس ہو631 631 581 117 ضرب کلیم
شاعرِ دل نواز بھی بات اگر کہے کھری240 240 211 235 بانگ درا
طرَب آشنائے خروش ہو، تُو نَوا ہے محرمِ گوش ہو313 313 280 320 بانگ درا
طہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جینوا659 659 609 149 ضرب کلیم
عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زِیر و بم373 368 324 51 بال جبریل
فضائے عشق پر تحریر کی اُس نے نوا ایسی267 267 238 268 بانگ درا
فغانِ نیم شبی بے نوائے راز نہیں377 373 331 59 بال جبریل
فِطرت کے نوامیِس پہ غالب ہے ہُنر مند678 678 629 169 ضرب کلیم
قصّۂ گُل ہم نوایانِ چمن سُنتے نہیں223 223 195 216 بانگ درا
لا نہ سکے گا فرنگ میری نواؤں کی تاب425 428 392 136 بال جبریل
لب اسی موجِ نفَس سے ہے نوا پیرا ترا211 211 184 202 بانگ درا
مجلسِ آئین و اصلاح و رعایات و حقوق290 290 261 296 بانگ درا
مجھے فطرت نَوا پر پے بہ پے مجبور کرتی ہے391 387 350 85 بال جبریل
محشرستانِ نوا کا ہے امیں جس کا سکُوت151 151 125 132 بانگ درا
مردِ حق ہوتا ہے جب مرعوبِ سُلطان و امیر739 739 678 259 ارمغان حجاز
مری نوا سے گریبانِ لالہ چاک ہُوا654 654 604 144 ضرب کلیم
مری نوا میں نہیں طائرِ چمن کا نصیب407 403 371 113 بال جبریل
مری نوا میں ہے سوز و سُرورِ عہدِ شباب375 371 329 57 بال جبریل
مری نوائے غم آلود ہے متاعِ عزیز752 752 688 276 ارمغان حجاز
مری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھ385 381 343 76 بال جبریل
مرے جُرمِ خانہ خراب کو ترے عفوِ بندہ نواز میں313 313 281 321 بانگ درا
مرے کام کچھ نہ آیا یہ کمالِ نَےنوازی356 354 309 27 بال جبریل
مسلماں کے لہُو میں ہے سلیقہ دل نوازی کا372 368 323 50 بال جبریل
مقصود سمجھ میری نوائے سَحری کا571 571 520 55 ضرب کلیم
مَیں اُس کا ہم نوا ہوں، وہ میری ہم نوا ہو79 79 47 36 بانگ درا
مُرغِ چمن! ہے یہی تیری نوا کا صِلہ402 398 364 105 بال جبریل
مِری نوا سے ہُوئے زندہ عارف و عامی402 398 365 105 بال جبریل
مِری نوا میں نہیں ہے ادائے محبوبی376 372 330 59 بال جبریل
مگر سرکار نے کیا خوب کونسل ہال بنوایا324 324 291 336 بانگ درا
میدانِ جنگ میں نہ طلب کر نوائے چنگ522 522 472 2 ضرب کلیم
میری فطرت کی بلندی ہے نوائے غم سے151 151 125 132 بانگ درا
میری نواؤں میں ہے میرے جگر کا لہُو414 417 383 123 بال جبریل
میری نوائے شوق سے شور حریمِ ذات میں343 345 297 5 بال جبریل
میں نوائے سوختہ در گُلو، تو پریدہ رنگ، رمیدہ بُو280 280 252 284 بانگ درا
نالۂ صیّاد سے ہوں گے نوا ساماں طیور222 222 195 215 بانگ درا
نوا اس باغ میں بُلبل کو ہے سامانِ رُسوائی273 273 244 275 بانگ درا
نوا پیرا ہو اے بُلبل کہ ہو تیرے ترنّم سے299 299 269 306 بانگ درا
نوا گر کے لیے زہراب ہوتی ہے شکرخائی274 274 244 275 بانگ درا
نوائے صُبح‌گاہی نے جگر خُوں کر دیا میرا389 385 348 82 بال جبریل
نوائے غم151 151 124 132 بانگ درا
نوارا تلخ تر می زن چو ذوقِ نغمہ کم یابی268 268 238 268 بانگ درا
نَوا کو کرتا ہے موجِ نفَس سے زہر آلُود643 643 593 132 ضرب کلیم
نِگہ بلند، سخن دل نواز، جاں پُرسوز384 380 341 74 بال جبریل
نگاہِ شاعرِ رنگیں نوا میں ہے جادو352 352 305 20 بال جبریل
نگہتِ خوابیدہ غنچے کی نوا ہو جائے گی221 221 194 214 بانگ درا
نہ جُدا رہے نَوا گر تب و تابِ زندگی سے587 587 536 72 ضرب کلیم
نہ کر دیں مجھ کو مجبورِ نوا فردوس میں حُوریں349 350 302 13 بال جبریل
نہ کر سکیں تو سراپا فسُون و افسانہ612 612 562 98 ضرب کلیم
نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز193 193 165 180 بانگ درا
نہیں ضبطِ نوا ممکن تو اُڑ جا اس گُلستاں سے274 274 244 275 بانگ درا
نہیں ہے تجھ سے بڑھ کر سازِ فطرت میں نَوا کوئی305 305 274 313 بانگ درا
وادی کے نوا فروش خاموش154 154 128 136 بانگ درا
وسعت تھی آسماں کی معمور اس نوا سے202 202 174 191 بانگ درا
وہ خاک کہِ ہے زیرِ فلک مطلعِ انوار489 488 450 211 بال جبریل
وہ شہیدِ ذوقِ وفا ہوں مَیں کہ نوا مری عَربی رہی313 313 282 322 بانگ درا
وہ قوم جس نے گنّوایا متاعِ تیموری379 375 334 64 بال جبریل
وہ نَے نواز کہ جس کا ضمیر پاک نہیں643 643 593 132 ضرب کلیم
پریشاں تر مری رنگیں نوائی!409 406 373 116 بال جبریل
پھُول بے پروا ہیں، تُو گرمِ نوا ہو یا نہ ہو213 213 186 205 بانگ درا
پھُونک ڈالا ہے مری آتش نوائی نے مجھے221 221 193 214 بانگ درا
چاک اس بُلبلِ تنہا کی نوا سے دل ہوں198 198 170 187 بانگ درا
چمن افروز ہے صیّاد میری خوش‌نوائی تک129 129 102 106 بانگ درا
چمن میں تلخ نوائی مری گوارا کر397 393 358 96 بال جبریل
چمن والوں نے مِل کر لُوٹ لی طرزِ فغاں میری98 98 68 62 بانگ درا
چہ بے پروا گذشتند از نواے صبحگاہِ من742 742 680 263 ارمغان حجاز
کلی کلی ہے تری گرمیِ نوا سے گُداز225 225 197 218 بانگ درا
کوئی دیکھے تو میری نَے نوازی409 407 374 117 بال جبریل
کُنِشتی ساز، معمورِ نوا ہائے کلیسائی181 181 154 167 بانگ درا
کِیا ہے حافظِؔ رنگیں نوا نے راز یہ فاش268 268 239 269 بانگ درا
کہ امیرِ کارواں میں نہیں خُوئے دل نوازی356 355 309 28 بال جبریل
کہ بانگِ صورِ سرافیل دل نواز نہیں376 372 330 59 بال جبریل
کہ خوشنواؤں کو پابندِ دام کرتے ہیں165 165 139 148 بانگ درا
کہ ہلاکیِ اُمَم ہے یہ طریقِ نَے نوازی587 587 536 72 ضرب کلیم
کہا جُگنو نے او مرغِ نواریز!118 118 92 93 بانگ درا
کیا عجب میری نوا ہائے سحَر گاہی سے396 392 357 95 بال جبریل
کیا نوائے ’انا الحق‘ کو آتشیں جس نے579 579 527 64 ضرب کلیم
گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی207 207 180 198 بانگ درا
گُلشنِ ویمر* میں تیرا ہم نوا خوابیدہ ہے56 56 26 10 بانگ درا
ہم نوا ہیں سب عنادل باغِ ہستی کے جہاں116 116 89 89 بانگ درا
ہم نَوا مَیں بھی کوئی گُل ہوں کہ خاموش رہوں190 190 163 177 بانگ درا
ہم پُوچھتے ہیں شیخِ کلیسا نواز سے541 541 490 23 ضرب کلیم
ہیں ساز پہ موقُوف نوا ہائے جگر سوز737 737 676 257 ارمغان حجاز
ہیں مُرغِ نواریز گرفتار، غضب ہے245 245 216 241 بانگ درا
ہے ابھی سینۂ افلاک میں پنہاں وہ نَوا636 636 587 124 ضرب کلیم
ہے تازہ آج تک وہ نوائے جگر گداز271 271 241 272 بانگ درا
ہے نوائے شکوہ سے خالی مری فطرت کا ساز255 255 227 254 بانگ درا
یا سراپا نالہ بن جا یا نوا پیدا نہ کر219 219 191 211 بانگ درا
’شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا را!‘714 714 658 231 ارمغان حجاز
“نوا را تلخ تر می زن چو ذوقِ نغمہ کم یابی”297 297 267 304 بانگ درا