صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نمایاں"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
جانِ مضطر کی حقیقت کو نمایاں کر دوں144 144 118 124 بانگ درا
حقیقت اپنی آنکھوں پر نمایاں جب ہوئی اپنی129 129 103 107 بانگ درا
ذرّہ ہے یا نمایاں سورج کے پیرہن میں110 110 84 83 بانگ درا
مضطرب بوندوں کی اک دنیا نمایاں ہو گئی184 184 157 170 بانگ درا
نمایاں ہو کے دِکھلا دے کبھی ان کو جمال اپنا130 130 105 109 بانگ درا
نمایاں ہیں فرشتوں کے تبسّم ہائے پِنہانی754 754 692 279 ارمغان حجاز
نُمایاں ہیں فِطرت کے باریک اشارے746 746 684 269 ارمغان حجاز
کہ مَیں داغِ محبّت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
ہاں، نمایاں ہو کے برقِ دیدۂ خفّاش ہو241 241 212 237 بانگ درا
ہر شے میں ہے نمایاں یوں تو جمال اس کا147 147 121 128 بانگ درا
ہوئی حقیقت ہی جب نمایاں تو کس کو یارا ہے گفتگو کا164 164 138 146 بانگ درا
یا نمایاں بامِ گردُوں سے جبینِ جبرئیلؑ286 286 258 291 بانگ درا
یہ داغ سا جو تیرے سینے میں ہے نمایاں199 199 171 187 بانگ درا