صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نما"، 92 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئنہ ٹُوٹا ہُوا عالم نما ہونے کو تھا104 104 77 75 بانگ درا
آج لیکن ہمنوا! سارا چمن ماتم میں ہے116 116 89 89 بانگ درا
آسماں تیری لحَد پر شبنم افشانی کرے266 266 236 266 بانگ درا
آگیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز193 193 165 180 بانگ درا
ان کی فطرت کا تقاضا ہے نمازِ بے قیام702 702 648 215 ارمغان حجاز
اُٹھ گیا ناوک فگن، مارے گا دل پر تِیر کون؟117 117 90 90 بانگ درا
ایسی نماز سے گزر، ایسے امام سے گزر!369 366 321 46 بال جبریل
ایک بُلبل ہے کہ ہے محوِ ترنّم اب تک198 198 170 186 بانگ درا
بادِ صبا کی موج سے نشوونَمائے خار و خس438 440 405 153 بال جبریل
بھُولے بھٹکے کی رہنما ہُوں میں72 72 41 28 بانگ درا
ترا دل تو ہے صنَم آشنا، تجھے کیا مِلے گا نماز میں313 313 281 321 بانگ درا
تری نماز میں باقی جلال ہے، نہ جمال536 536 486 16 ضرب کلیم
تُو بھی نمازی، میں بھی نمازی!401 397 363 103 بال جبریل
تُو خدا جُو، خدا نما ہوں میں73 73 42 28 بانگ درا
تہذیب کے آزر نے ترشوائے صنم اور187 187 160 173 بانگ درا
تیرا امام بے حضور، تیری نماز بے سُرور369 366 321 46 بال جبریل
جانِ مضطر کی حقیقت کو نمایاں کر دوں144 144 118 124 بانگ درا
جو بے نماز کبھی پڑھتے ہیں نماز اقبالؔ166 166 139 149 بانگ درا
جہاں کا فرضِ قدیم ہے تُو، ادا مثالِ نماز ہو جا156 156 130 138 بانگ درا
حق را بسجودے، صنَماں را بطوافے435 437 402 150 بال جبریل
حقیقت اپنی آنکھوں پر نمایاں جب ہوئی اپنی129 129 103 107 بانگ درا
حُسن ہو کیا خود نما جب کوئی مائل ہی نہ ہو74 74 43 30 بانگ درا
خبر نہ تھی اُسے کیا چیز ہے نمازِ غلام670 670 621 162 ضرب کلیم
خطوطِ خم دار کی نمائش، مریز و کج دار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
خود نُمائی، خودفزائی کے لیے مجبور ہے262 262 233 262 بانگ درا
خوشنما لگتا ہے یہ غازہ ترے رُخسار پر53 53 23 5 بانگ درا
دانۂ خرمن نما ہے شاعرِ معجزبیاں74 74 43 30 بانگ درا
دگر شاخِ خلیلؑ از خُونِ ما نم ناک می گردد307 307 275 315 بانگ درا
ذرّہ ہے یا نمایاں سورج کے پیرہن میں110 110 84 83 بانگ درا
روزن ہی جھونپڑی کا مجھ کو سحر نما ہو79 79 47 36 بانگ درا
رہنما کی طرح اس پانی کے صحرا میں ہے تو159 159 133 141 بانگ درا
زاغ کہتا ہے نہایت بدنُما ہیں تیرے پَر681 681 632 172 ضرب کلیم
ساتھ اے سیّارۂ ثابت نما لے چل مجھے86 86 54 44 بانگ درا
ساغر ذرا سا گویا مجھ کو جہاں نما ہو78 78 47 35 بانگ درا
سطوَتِ توحید قائم جن نمازوں سے ہوئی215 215 187 207 بانگ درا
شبنم افشانی مری پیدا کرے گی سوز و ساز222 222 194 215 بانگ درا
شبنم افشاں تُو کہ بزمِ گُل میں ہو چرچا ترا211 211 184 203 بانگ درا
شبنم اور ستارے244 244 215 240 بانگ درا
شمعِ روشن بُجھ گئی، بزمِ سخن ماتم میں ہے116 116 89 89 بانگ درا
شوق ترا اگر نہ ہو میری نماز کا امام439 441 405 154 بال جبریل
عاملِ روزہ ہے تُو اور نہ پابند نماز204 204 176 194 بانگ درا
غلاموں کی نماز670 670 620 162 ضرب کلیم
فاطمہ! گو شبنم افشاں آنکھ تیرے غم میں ہے243 243 214 239 بانگ درا
مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے231 231 203 225 بانگ درا
مصلحت در دینِ ما جنگ و شکوہ468 468 431 186 بال جبریل
مضطرب بوندوں کی اک دنیا نمایاں ہو گئی184 184 157 170 بانگ درا
من اپنا پُرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا324 324 291 336 بانگ درا
مُضطرب دل صفَتِ قبلہ نما بھی نہ سہی196 196 168 184 بانگ درا
میرے نَفس کی موج سے نشوونَمائے آرزو438 440 405 153 بال جبریل
نمائش ہے مری تیرے ہُنر سے715 715 659 231 ارمغان حجاز
نماز550 550 499 32 ضرب کلیم
نماز اس کے نظارے کا اک بہانہ بنی107 107 81 79 بانگ درا
نماز و روزہ و قربانی و حج427 414 381 139 بال جبریل
نمایاں ہو کے دِکھلا دے کبھی ان کو جمال اپنا130 130 105 109 بانگ درا
نمایاں ہیں فرشتوں کے تبسّم ہائے پِنہانی754 754 692 279 ارمغان حجاز
نُمایاں ہیں فِطرت کے باریک اشارے746 746 684 269 ارمغان حجاز
نہ پُوچھو مجھ سے لذّت خانماں برباد رہنے کی127 127 101 104 بانگ درا
نہیں ہے دُنیا کو اب گوارا پُرانے افکار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
نہیں ہے قطرۂ شبنم اگر شریکِ نسیم538 538 488 19 ضرب کلیم
وہ جو تھا پردوں میں پنہاں، خود نما کیونکر ہوا126 126 100 103 بانگ درا
وہ نمازیں ہند میں نذرِ برہمن ہو گئیں215 215 187 207 بانگ درا
پوجا بھی ہے بے سُود، نمازیں بھی ہیں بے سُود722 722 665 241 ارمغان حجاز
کبھی آوارہ و بے خانماں عشق352 412 389 20 بال جبریل
کس قدر نشوونَما کے واسطے بے تاب ہے262 262 233 262 بانگ درا
کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری107 107 81 79 بانگ درا
کچھ مکدّر سا جبینِ ماہ کا آئینہ ہے174 174 149 160 بانگ درا
کہ اصلِ زندگی ہے خود نُمائی734 734 674 254 ارمغان حجاز
کہ مَیں داغِ محبّت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
کہ ہے قیام سے خالی تری نماز اب تک633 633 583 120 ضرب کلیم
کہا مجاہدِ تُرکی نے مجھ سے بعدِ نماز670 670 620 162 ضرب کلیم
کہے نہ راہ‌نُما سے کہ چھوڑ دے مجھ کو384 380 342 75 بال جبریل
کیسی کیسی دُخترانِ مادرِ ایّام ہیں!258 258 230 257 بانگ درا
گِرنا ترے حضور میں اس کی نماز ہے72 72 41 27 بانگ درا
گِلۂ جفائے وفا نما کہ حرم کو اہلِ حرم سے ہے280 280 253 285 بانگ درا
گھر میں پرویز کے شیریں تو ہوئی جلوہ نُما238 238 209 233 بانگ درا
ہاں، خود نمائیوں کی تجھے جُستجو نہ ہو82 82 50 39 بانگ درا
ہاں، نمایاں ہو کے برقِ دیدۂ خفّاش ہو241 241 212 237 بانگ درا
ہر شے میں ہے نمایاں یوں تو جمال اس کا147 147 121 128 بانگ درا
ہر لحظہ ہے دانے کو جُنوں نشوونَما کا565 565 514 49 ضرب کلیم
ہر چیز ہے محوِ خود نمائی387 383 345 79 بال جبریل
ہرے رہو وطنِ مازنی کے میدانو!166 166 139 149 بانگ درا
ہوئی حقیقت ہی جب نمایاں تو کس کو یارا ہے گفتگو کا164 164 138 146 بانگ درا
ہَوس کی خُون ریزیاں چھُپاتی ہے عقلِ عیّار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
ہے ان کی نمازوں سے محراب تُرش ابرو685 685 635 176 ضرب کلیم
ہے تری شان کے شایاں اُسی مومن کی نماز617 617 567 103 ضرب کلیم
ہے یہی میری نماز، ہے یہی میرا وضو414 417 383 123 بال جبریل
یا ذرا نم ابھی تیرے خس و خاشاک میں ہے396 392 357 94 بال جبریل
یا نمایاں بامِ گردُوں سے جبینِ جبرئیلؑ286 286 258 291 بانگ درا
یہ داغ سا جو تیرے سینے میں ہے نمایاں199 199 171 187 بانگ درا
یہ علم و حکمت کی مُہرہ بازی، یہ بحث و تکرار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
یہی نماز ادا صبح و شام کرتے ہیں165 165 139 148 بانگ درا
’از ہر چہ بآئینہ نمایند بہ پرہیز‘639 639 590 127 ضرب کلیم