فہرست الفاظ "نظم"، 8 تلاش |
مصرع | اکادمی2018 | اکادمی2007 | غلام علی | قدیم | کتاب | آڈیو |
اے آنکہ ز نورِ گُہرِ نظمِ فلک تاب | 274 | 274 | 245 | 276 | بانگ درا | |
اے کہ نظمِ دہر کا ادراک ہے حاصل تجھے | 183 | 183 | 156 | 169 | بانگ درا | |
دیدۂ باطن پہ رازِ نظمِ قدرت ہو عیاں | 81 | 81 | 49 | 38 | بانگ درا | |
محفلِ نظمِ حکومت، چہرۂ زیبائے قوم | 93 | 93 | 61 | 53 | بانگ درا | |
معتمدؔ اشبیلیہ کا بادشاہ اور عربی شاعر تھا۔ہسپانیہ کے ایک حکمران نے اس کو شکست دے کر قید میں ڈال دیا تھا۔ معتمدؔ کی نظمیں انگریزی میں ترجمہ ہوکر “وِزڈم آف دی ایسٹ سِیریز” میں شائع ہو چکی ہیں | 425 | 428 | 393 | 137 | بال جبریل | |
نظمِ عالم کا رہا جن کی حکومت پر مدار | 171 | 171 | 145 | 155 | بانگ درا | |
کمالِ نظمِ ہستی کی ابھی تھی ابتدا گویا | 137 | 137 | 111 | 115 | بانگ درا | |
یہ اشعار جو عبد الرحمٰن اوّل کی تصنیف سے ہیں، ’تاریخ المقری‘ میں درج ہیں مندرجہ ذیل اردو نظم ان کا آزاد ترجمہ ہے (درخت مذکور مدینتہ الزّہرا میں بویا گیا تھا) | 426 | 429 | 394 | 138 | بال جبریل |