صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نظارے"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس نظارے سے ترا ننھّا سا دل حیران ہے119 119 93 94 بانگ درا
تجھے نظارے کا مثلِ کلیمؑ سودا تھا107 107 81 79 بانگ درا
ترستی ہے نگاہِ نارسا جس کے نظارے کو130 130 104 108 بانگ درا
نظّارے رہے وہی فلک پر144 144 119 124 بانگ درا
نظّارے کو یہ جُنبشِ مژگاں بھی بار ہے128 128 102 105 بانگ درا
نظّارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
نماز اس کے نظارے کا اک بہانہ بنی107 107 81 79 بانگ درا
نِگہ کو نظّارے کی تمنا ہے، دل کو سودا ہے جُستجو کا163 163 137 145 بانگ درا
چشمِ حیراں ڈھُونڈتی اب اور نظّارے کو ہے95 95 64 57 بانگ درا
ہر صبح نئے تجھ کو میّسر ہیں نظارے244 244 215 240 بانگ درا