صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "نظارہ"، 27 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آہ! اے نظّارہ آموزِ نگاہِ نکتہ بیں
56
56
27
10
بانگ درا
اپنے خورشید کا نظّارہ کروں دُور سے میں
144
144
118
124
بانگ درا
بہرِ نظّارہ تڑپتی ہے نگاہِ بے تاب
144
144
118
123
بانگ درا
تری نگہ میں ابھی شوخیِ نظارہ نہیں
380
376
336
67
بال جبریل
تپشِ شوق کا نظّارہ دِکھاؤں کس کو
201
201
173
189
بانگ درا
جسے آگئی میّسر مری شوخیِ نظارہ
549
549
498
31
ضرب کلیم
جنّتِ نظّارہ ہے نقشِ ہوا بالائے آب
260
260
231
260
بانگ درا
حُسنِ عالم سوز جس کا آتشِ نظّارہ تھا
160
160
133
142
بانگ درا
دل طالبِ نظّارہ ہے، محرومِ نظر آنکھ
245
245
216
241
بانگ درا
دیدۂ بُلبل سے مَیں کرتا ہوں نظّارہ ترا
54
54
24
6
بانگ درا
رُلاتا ہے ترا نظّارہ اے ہندوستاں! مجھ کو
99
99
70
65
بانگ درا
زندگی ہو ترا نظّارہ مرے دل کے لیے
144
144
118
124
بانگ درا
صبح جب میری نگہ سودائیِ نظّارہ تھی
266
266
237
267
بانگ درا
عالَم کا عجیب ہے نظارہ
427
430
395
139
بال جبریل
غَرض اس قدر یہ نظارہ تھا پیارا
89
89
57
49
بانگ درا
مری نگاہ میں ناخُوب ہے یہ نظّارہ
638
638
588
125
ضرب کلیم
مشرق نہیں گو لذّتِ نظّارہ سے محروم
620
620
570
106
ضرب کلیم
نِرا نظّارہ ہی اے بوالہوس مقصد نہیں اس کا
102
102
73
70
بانگ درا
نِگاہ ہو تو بہائے نظارہ کچھ بھی نہیں
616
616
566
102
ضرب کلیم
وسعتِ گردُوں میں تھی ان کی تڑپ نظّارہ سوز
215
215
188
207
بانگ درا
چشمِ اقوام یہ نظّارہ ابد تک دیکھے
236
236
207
231
بانگ درا
چشمِ نظارہ میں نہ تُو سُرمۂ امتیاز دے
139
139
113
117
بانگ درا
کافروں کی مسلم آئینی کا بھی نظّارہ کر
209
209
182
200
بانگ درا
کبھی اپنا بھی نظّارہ کِیا ہے تو نے اے مجنوں
129
129
103
107
بانگ درا
کس قدر پیارا لبِ جُو مہر کا نظّارہ ہے
178
178
152
164
بانگ درا
ہو دل فریب ایسا کُہسار کا نظارہ
78
78
47
35
بانگ درا
یاس و اُمیّد کا نظّارہ جو دِکھلاتی ہو
113
113
86
86
بانگ درا