صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نشیں"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اسی جلوَت میں ہے خلوَت نشیں دل410 407 374 117 بال جبریل
انجم نہیں تیرے ہم نشیں کیا؟155 155 129 137 بانگ درا
اور نگاہوں کے تِیر آج بھی ہیں دل نشیں422 425 391 134 بال جبریل
تابندہ قوم ساری گردُوں نشیں تمھاری202 202 174 191 بانگ درا
جانشیں قیصر کے، وارث مسندِ جم کے ہوئے172 172 146 157 بانگ درا
جہاں میں ساز کا ہے ہم نشیں سوز119 119 92 93 بانگ درا
دِکھایا اوجِ خیالِ فلک نشیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
شعلہ‌ساں از ہر کجا برخاستی، آنجانشیں"249 249 221 247 بانگ درا
غرض مَیں کیا کہُوں تجھ سے کہ وہ صحرا نشیں کیا تھے207 207 180 198 بانگ درا
فلک نشیں صفَتِ مہر ہُوں زمانے میں122 122 96 98 بانگ درا
لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول586 586 534 71 ضرب کلیم
مجھے اے ہم نشیں رہنے دے شغلِ سینہ کاوی میں100 100 72 67 بانگ درا
مجھے کیا گِلہ ہو تجھ سے، تُو نہ رہ‌نشیں نہ راہی381 377 337 68 بال جبریل
مگر عینِ محفل میں خلوَت نشیں453 454 418 170 بال جبریل
نہ پُوچھ اے ہم نشیں مجھ سے وہ چشمِ سُرمہ سا کیا ہے389 385 347 82 بال جبریل
نہیں ممکن کہ تُو پہنچے ہماری ہم‌نشیں بن کر273 273 243 274 بانگ درا
نے کوئی فُغفور و خاقاں، نے فقیرِ رہ نشیں710 710 655 225 ارمغان حجاز
وہ خَلوت نشیں ہے، یہ خَلوت نشیں ہے605 605 555 91 ضرب کلیم
چھُپتی نہیں ہے یہ نگہِ شوق ہم نشیں!128 128 102 105 بانگ درا
چھیڑتی جا اس عراقِ دل نشیں کے ساز کو53 53 23 5 بانگ درا
کبھی بُتوں کو بنایا حرم نشیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
کہوں تجھ سے اے ہم نشیں دل کی بات485 484 446 206 بال جبریل
ہم نشیں! مسلم ہوں مَیں، توحید کا حامل ہوں مَیں223 223 196 217 بانگ درا
ہم‌نشیں تاروں کا ہے تُو رفعتِ پرواز سے148 148 122 128 بانگ درا
ہو تخیّل کا نہ جب تک فکرِ کامل ہم نشیں56 56 26 10 بانگ درا
یہ اعجاز ہے ایک صحرا نشیں کا444 446 410 160 بال جبریل
“غافل منشیں نہ وقتِ بازی ست600 600 549 86 ضرب کلیم
“گرت ہوا ست کہ با خِضر ہم نشیں باشی268 268 239 269 بانگ درا