صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نشاں"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
اب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا110 110 83 82 بانگ درا
تجھ میں کُچھ پیدا نہیں دیرینہ روزی کے نشاں51 51 21 3 بانگ درا
جس نے نہ چھوڑے کہیں نقشِ کُہن کے نشاں423 426 391 134 بال جبریل
جو بن کے مِٹے، اُن کے نشاں دیکھ چُکی ہے244 244 215 240 بانگ درا
خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
زیرِ خورشید نشاں تک بھی نہیں ظلمت کا86 86 55 45 بانگ درا
مصر و بابِل مٹ گئے، باقی نشاں تک بھی نہیں178 178 152 164 بانگ درا
مضموں فراق کا ہوں، ثریّا نشاں ہوں میں77 77 46 34 بانگ درا
مَشامِ تیز سے ملتا ہے صحرا میں نشاں اس کا376 372 329 57 بال جبریل
نشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا747 747 684 269 ارمغان حجاز
پوشیدہ تری خاک میں سجدوں کے نشاں ہیں428 431 396 140 بال جبریل
چناں کہ آتشِ او را دگر فرونہ نشاں!484 483 445 205 بال جبریل
کہ ایں دانہ داردزحاصِل نشاں483 482 444 204 بال جبریل
یہ فضیلت کا نشاں اے نیّرِ اعظم نہیں81 81 49 38 بانگ درا
“دل اگر میداشت وسعت بے نشاں بود ایں چمن634 634 585 121 ضرب کلیم