صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ناز"، 60 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ابرِ رحمت دامن از گُلزارِ من برچید و رفت104 104 77 75 بانگ درا
اس کا سُرور اس کا شوق، اس کا نیاز اس کا ناز421 424 389 131 بال جبریل
اور ہُوئی فکر کی کشتیِ نازک رواں423 426 391 134 بال جبریل
اے خوش آں روز کہ آئی و بصد ناز آئی197 197 169 185 بانگ درا
بزمِ ہستی! اپنی آرائش پہ تُو نازاں نہ ہو132 132 107 111 بانگ درا
بیگانہ شے پہ نازشِ بے جا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
ترا رُتبہ رہا بڑھ چڑھ کے سب ناز آفرینوں میں130 130 105 109 بانگ درا
ترا نیاز نہیں آشنائے ناز اب تک633 633 583 120 ضرب کلیم
تُو ہے مَیّت، یہ ہُنَر تیرے جنازے کا امام629 629 579 116 ضرب کلیم
تھا یہ بھی کوئی ناز کسی بے نیاز کا76 76 45 33 بانگ درا
تیری نگاہ ناز سے دونوں مراد پا گئے439 441 406 155 بال جبریل
جس عِلم کی تاثیر سے زن ہوتی ہے نازن608 608 558 95 ضرب کلیم
جس پہ سیمائے اُفق نازاں ہو وہ زیور ہے تو80 80 48 37 بانگ درا
جو سراپا ناز تھے، ہیں آج مجبورِ نیاز293 293 264 300 بانگ درا
جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائدار ہو گا167 167 141 150 بانگ درا
جو ناز ہو بھی تو بے لذّتِ نیاز نہیں376 372 330 58 بال جبریل
حُسن ہے مستِ ناز اگر تُو بھی جوابِ ناز دے139 139 113 117 بانگ درا
حُسنِ ازل کہ پردۂ لالہ و گُل میں ہے نہاں150 150 124 131 بانگ درا
حُسنِ ازل کی پیدا ہر چیز میں جھلک ہے111 111 85 84 بانگ درا
حُسنِ اَزل کی ہے نمود، چاک ہے پردۂ وجود436 438 403 151 بال جبریل
خرامِ ناز پایا آفتابوں نے، ستاروں نے138 138 112 116 بانگ درا
خودی کی شوخی و تُندی میں کبر و ناز نہیں376 372 330 58 بال جبریل
زمانے بھر میں رُسوا ہے تری فطرت کی نازائی181 181 154 167 بانگ درا
سُن اے طلب گارِ دردِ پہلو! میں ناز ہُوں، تُو نیاز ہو جا155 155 129 137 بانگ درا
سینہ ہے تیرا امِیں اُس کے پیامِ ناز کا220 220 193 213 بانگ درا
شہنشاہی حرم کی نازنینانِ سمن بر سے246 246 217 243 بانگ درا
عاشقِ عُزلت ہے دل، نازاں ہوں اپنے گھر پہ مَیں96 96 65 59 بانگ درا
عشق و مستی کا جنازہ ہے تخیّل ان کا640 640 590 128 ضرب کلیم
غبارِ رہ گزر ہیں، کیمیا پر ناز تھا جن کو303 303 272 310 بانگ درا
لرزتے تھے دلِ نازک، قدم مجبورِ جُنبش تھے246 246 218 243 بانگ درا
لیٹنا زیرِ شجر رکھتا ہے جادُو کا اثر96 96 65 59 بانگ درا
مارتی ہے انھیں پونہچوں سے، عجب ناز ہے یہ143 143 117 122 بانگ درا
محو کر دیتا ہے مجھ کو جلوۂ حُسنِ ازل106 106 79 77 بانگ درا
مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر327 344 295 4 بال جبریل
مرے شباب کے گُلشن کو ناز ہے جس پر185 185 158 171 بانگ درا
منظر چَمنِستاں کے زیبا ہوں کہ نازیبا206 206 179 197 بانگ درا
ناز بھی کر تو بہ اندازۂ رعنائی کر312 312 279 319 بانگ درا
ناز زیبا تھا تجھے، تُو ہے مگر گرمِ نیاز87 87 55 46 بانگ درا
ناز ہے طاقتِ گفتار پہ انسانوں کو228 228 200 221 بانگ درا
نازشِ موسمِ گُل لالۂ صحرائی تھا229 229 200 223 بانگ درا
نازک بہت ہے آئنۂ آبرُوئے مرد250 250 222 248 بانگ درا
نُطق کو سَو ناز ہیں تیرے لبِ اعجاز پر56 56 26 9 بانگ درا
نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے131 131 106 110 بانگ درا
وہ حکمت ناز تھا جس پر خردمندانِ مغرب کو305 305 274 313 بانگ درا
وہ مستِ ناز جو گُلشن میں جا نکلتی ہے185 185 158 171 بانگ درا
وہی ناز آفریں ہے جلوہ پیرا نازنینوں میں130 130 104 107 بانگ درا
پہنے سیمابی قبا محوِ خرامِ ناز ہے177 177 151 163 بانگ درا
چوں جنازہ نے کہ بر گردن برند468 468 431 187 بال جبریل
کبوتر کے تنِ نازک میں شاہیں کا جگر پیدا299 299 269 306 بانگ درا
کھُلتا نہیں کہ ناز ہوں میں یا نیاز ہوں77 77 46 34 بانگ درا
ہند کو لیکن خیالی فلسفے پر ناز تھا269 269 239 270 بانگ درا
ہنگامہ آفریں نہیں اس کا خرامِ ناز206 206 178 196 بانگ درا
ہے رام کے وجود پہ ہندوستاں کو ناز205 205 177 195 بانگ درا
یا رُخِ بے پردۂ حُسنِ ازل کا نام ہے؟71 71 39 26 بانگ درا
یہ آیۂ نو، جیل سے نازل ہوئی مجھ پر322 322 289 333 بانگ درا
یہ معاملے ہیں نازک، جو تری رضا ہو تُو کر381 377 337 68 بال جبریل
یہ وَحی دہریتِ رُوس پر ہوئی نازل653 653 603 143 ضرب کلیم
یہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میں130 130 104 108 بانگ درا
یہ چمن وہ ہے کہ تھا جس کے لیے سامانِ ناز171 171 145 156 بانگ درا
“حُسنِ ازل ہے پیدا تاروں کی دلبری میں202 202 174 191 بانگ درا