صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ناب"، 52 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(ماخوذ از محی الدّین ابنِ عربیؒ)561 561 510 44 ضرب کلیم
آنکھ میری مایہ‌دارِ اشکِ عُنّابی نہیں255 255 227 253 بانگ درا
آگ بُجھی ہُوئی اِدھر، ٹُوٹی ہُوئی طناب اُدھر436 438 403 152 بال جبریل
ابھی محفل میں ہے شاید کوئی درد آشنا باقی391 387 350 85 بال جبریل
اقبالؔ کو یہ ضد ہے کہ پینا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
اوّل و آخر فنا، باطن و ظاہر فنا417 420 386 127 بال جبریل
اے بے خبر! جزا کی تمنّا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
بِسمل نہیں ہے تُو تو تڑپنا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
بڑی جناب تری، فیض عام ہے تیرا122 122 96 97 بانگ درا
بے سوز ہے میخانۂ صُوفی کی مئے ناب738 738 677 257 ارمغان حجاز
تری جناب سے ایسی مِلے فغاں مجھ کو123 123 97 98 بانگ درا
توڑ دی بندوں نے آقاؤں کے خیموں کی طناب!705 705 650 219 ارمغان حجاز
جس دُرِ ناب سے خالی ہے صدف کی آغوش404 400 367 107 بال جبریل
جلوۂ حُسن کہ ہے جس سے تمنّا بے تاب153 153 127 135 بانگ درا
جوانی ہے تو ذوقِ دید بھی، لُطفِ تمنّا بھی129 129 103 106 بانگ درا
حریمِ ذات ہے اس کا نشیمنِ ابدی725 725 668 246 ارمغان حجاز
حنا بندِ عروسِ لالہ ہے خُونِ جگر تیرا299 299 269 307 بانگ درا
خودی کے نِگہباں کو ہے زہرِ ناب455 456 420 173 بال جبریل
دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب379 375 335 65 بال جبریل
دوئی چشمِ تہذیب کی نابصیری444 446 410 160 بال جبریل
دیکھا بھی دِکھایا بھی، سُنایا بھی سُنا بھی429 431 396 141 بال جبریل
رنگ گردُوں کا ذرا دیکھ تو عُنّابی ہے234 234 205 229 بانگ درا
رو لے اب دل کھول کر اے دیدۂ خُوننابہ بار159 159 133 141 بانگ درا
شور ہے، ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود231 231 203 226 بانگ درا
شیشۂ دہر میں مانندِ مئے ناب ہے عشق143 143 117 123 بانگ درا
طشتِ گردُوں میں ٹپکتا ہے شفَق کا خونِ ناب85 85 53 44 بانگ درا
قیمت میں یہ معنی ہے دُرِناب سے دہ چند475 500 462 194 بال جبریل
لیکن جنابِ شیخ کو معلوم کیا نہیں؟540 540 490 22 ضرب کلیم
مجھے اتنا بتا دیں مَیں کہاں ہُوں!408 406 373 116 بال جبریل
مرا مَسند پہ سو جانا بناوٹ تھی، تکلّف تھا247 247 218 244 بانگ درا
مقامِ فقر ہے کتنا بلند شاہی سے566 566 515 50 ضرب کلیم
مِرے کدو کو غنیمت سمجھ کہ بادۂ ناب399 395 361 100 بال جبریل
میّسر جس سے ہیں آنکھوں کو اب تک اشکِ عُنّابی267 267 238 268 بانگ درا
مے بھی تو، مِینا بھی تو، ساقی بھی تو، محفل بھی تُو219 219 192 212 بانگ درا
نُدرتِ فکر و عمل سے سنگِ خارا لعلِ ناب482 481 443 202 بال جبریل
نہاں ہُوا جو رخِ مہر زیرِ دامنِ ابر118 118 91 92 بانگ درا
نہایت اس کی حُسینؓ، ابتدا ہے اسمٰعِیلؑ395 391 356 93 بال جبریل
چشمِ نابینا سے مخفی معنیِ انجام ہے140 140 114 118 بانگ درا
چمن میں گُلچیں سے غنچہ کہتا تھا، اتنا بیدرد کیوں ہے انساں163 163 137 146 بانگ درا
چُبھ نہ جائے دیکھنا! باریک ہے نوکِ قلم97 97 66 60 بانگ درا
چہ باید مرد را طبعِ بلندے، مشربِ نابے302 302 272 310 بانگ درا
کبھی اپنا بھی نظّارہ کِیا ہے تو نے اے مجنوں129 129 103 107 بانگ درا
کتنا بلند تیری محبّت کا ہے مقام!277 277 247 278 بانگ درا
کچھ ترے مسلک میں رنگِ مشربِ مینا بھی ہے148 148 122 128 بانگ درا
کہ فطرت خود بخود کرتی ہے لالے کی حِنابندی353 353 306 22 بال جبریل
کہ لعلِ ناب میں آتش تو ہے، شرارہ نہیں381 377 336 67 بال جبریل
کیوں اے جنابِ شیخ! سُنا آپ نے بھی کچھ318 318 285 328 بانگ درا
گُستاخ ہے، کرتا ہے فطرت کی حِنابندی400 396 363 102 بال جبریل
ہو جاتے ہیں سب دفتر غرقِ مئے ناب آخر386 382 344 77 بال جبریل
ہوائے سرد بھی آئی سوارِ توسنِ ابر118 118 91 92 بانگ درا
ہے سحَر کا آسماں خورشید سے مینا بدوش216 216 189 208 بانگ درا
یہ خاک کہ ہے جس کا خزَف ریزہ دُرِناب621 621 571 107 ضرب کلیم