صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "میرا"، 90 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آب میں مثلِ ہوا جاتا ہے توسَن میرا94 94 62 55 بانگ درا
آباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانا68 68 37 23 بانگ درا
آدم کا ضمیر اس کی حقیقت پہ ہے شاہد687 687 636 178 ضرب کلیم
آسماں پر ہُوا گزر میرا203 203 175 192 بانگ درا
آسماں کیا، عدم آباد وطن ہے میرا112 112 85 85 بانگ درا
ابرِ کُہسار ہوں گُل پاش ہے دامن میرا57 57 27 11 بانگ درا
ابھی ناآشنائے لب تھا حرفِ آرزو میرا181 181 154 167 بانگ درا
اسی سوچ میں تھی کہ میرا پِسر67 67 36 22 بانگ درا
اسی نگاہ سے ہر ذرّے کو، جُنوں میرا623 623 573 109 ضرب کلیم
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
اَوروں کا ہے پیام اور، میرا پیام اور ہے140 140 114 119 بانگ درا
اُمّید اُن کی میرا ٹُوٹا ہوا دِیا ہو79 79 47 36 بانگ درا
اگر کج رَو ہیں انجم، آسماں تیرا ہے یا میرا344 346 298 7 بال جبریل
بدلتا ہے ہزاروں رنگ میرا دردِ مہجوری392 388 352 87 بال جبریل
بڑھ کر رکھے گا آج قدم میرا راہوار252 252 224 250 بانگ درا
تمام مضموں مرے پرانے، کلام میرا خطا سراپا163 163 137 146 بانگ درا
تُو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن371 367 323 48 بال جبریل
تُو طلب خُو ہے تو میرا بھی یہی دستور ہے106 106 79 77 بانگ درا
تُو میرا شوق دیکھ، مرا انتظار دیکھ124 124 98 100 بانگ درا
تھا تخیُّل جو ہم سفر میرا203 203 175 192 بانگ درا
تیرے حرم کا ضمیر اسود و احمر سے پاک624 624 574 110 ضرب کلیم
جاننے والا چرخ پر میرا203 203 175 192 بانگ درا
جہاں تمام ہے میراث مردِ مومن کی398 394 359 97 بال جبریل
حُسن کامل ہے ترا، عشق ہے کامل میرا142 142 116 121 بانگ درا
خارِ ماہی سے نہ اٹکا کبھی دامن میرا94 94 62 55 بانگ درا
خطا کس کی ہے یا رب! لامکاں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
دل نہ تھا میرا، سراپا ذوقِ استفسار تھا55 55 25 8 بانگ درا
دل ہے مسلماں میرا نہ تیرا401 397 363 103 بال جبریل
رازِ سر بستہ تھا سفر میرا203 203 175 192 بانگ درا
زوالِ آدمِ خاکی زیاں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
سمجھتا ہوں کہ میرا عشق میرے رازداں تک ہے129 129 103 106 بانگ درا
سوامی رام تیر تھ139 139 114 118 بانگ درا
شاہدِ قُدرت کا آئینہ ہو، دل میرا نہ ہو81 81 49 38 بانگ درا
شاید تو سمجھتی تھی وطن دُور ہے میرا631 631 581 118 ضرب کلیم
شورش سے بھاگتا ہوں، دل ڈھونڈتا ہے میرا78 78 46 35 بانگ درا
شہر و ویرانہ مرا، بحر مرا، بَن میرا57 57 27 11 بانگ درا
صبح کا دامنِ صد چاک کفن ہے میرا112 112 85 85 بانگ درا
ضمیر اس مَدنِیّت کا دِیں سے ہے خالی575 575 524 60 ضرب کلیم
عالَم ہے فقط مومنِ جاں‌باز کی میراث373 369 326 53 بال جبریل
فارغ تو نہ بیٹھے گا محشر میں جُنوں میرا378 374 334 63 بال جبریل
قافلہ ہو گیا آسُودۂ منزل میرا142 142 116 122 بانگ درا
لے گئے تثلیث کے فرزند میراثِ خلیلؑ293 293 264 300 بانگ درا
مجھے فکرِ جہاں کیوں ہو، جہاں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
مجھے معلوم کیا، وہ راز داں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
مضطرب رکھتا ہے میرا دلِ بے تاب مجھے94 94 62 55 بانگ درا
منزلِ عیش کی جا نام ہو زنداں میرا87 87 55 46 بانگ درا
مُدیرِ ’مخزن‘ سے کوئی اقبالؔ جا کے میرا پیام کہہ دے162 162 136 144 بانگ درا
مگر یہ حرفِ شیریں ترجماں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
میرا جوہر میرے آئینے میں ہے470 470 433 189 بال جبریل
میرا سرجن رگِ ملّت سے لہُو لیتا ہے320 320 288 331 بانگ درا
میرا قیام بھی حجاب، میرا سجود بھی حجاب439 441 405 154 بال جبریل
میرا ماضی میرے استقبال کی تفسیر ہے224 224 196 217 بانگ درا
میرا نشیمن بھی تُو، شاخِ نشیمن بھی تُو414 417 383 124 بال جبریل
میرا نشیمن نہیں درگہِ میر و وزیر414 417 383 124 بال جبریل
میرا وطن وہی ہے، میرا وطن وہی ہے114 114 87 87 بانگ درا
میرا وطن وہی ہے، میرا وطن وہی ہے114 114 87 87 بانگ درا
میرا وطن وہی ہے، میرا وطن وہی ہے114 114 87 87 بانگ درا
میرا وطن وہی ہے، میرا وطن وہی ہے114 114 87 88 بانگ درا
میرا یہ حال، بُوٹ کی ٹو چاٹتا ہوں میں316 316 284 326 بانگ درا
میراث میں آئی ہے انھیں مسندِ ارشاد497 496 458 220 بال جبریل
میراث نہیں بلند نامی601 601 550 87 ضرب کلیم
میراثِ مسلمانی، سرمایۂ شبیّری!491 490 452 213 بال جبریل
میں شاخِ تاک ہوں، میری غزل ہے میرا ثمر478 477 439 198 بال جبریل
نرالا عشق ہے میرا، نرالے میرے نالے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
نوائے صُبح‌گاہی نے جگر خُوں کر دیا میرا389 385 348 82 بال جبریل
نوعِ انساں قوم ہو میری، وطن میرا جہاں81 81 49 38 بانگ درا
نہ تھا اگر تُو شریکِ محفل، قصور میرا ہے یا کہ تیرا457 458 422 175 بال جبریل
نہ میرا فکر ہے پیمانۂ ثواب و عذاب637 637 588 125 ضرب کلیم
وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے411 409 376 119 بال جبریل
وہ میرا یوسفِ ثانی، وہ شمعِ محفلِ عشق123 123 97 99 بانگ درا
پھر پِسر قابلِ میراثِ پدر کیونکر ہو!232 232 203 226 بانگ درا
چاندنی ہے نور تیرا، عشق میرا نور ہے106 106 79 77 بانگ درا
کبھی صحرا، کبھی گُلزار ہے مسکن میرا57 57 27 11 بانگ درا
کر گیا سرمست مجھ کو ٹُوٹ کر میرا سبُو473 473 435 192 بال جبریل
کس کو اب ہوگا وطن میں آہ! میرا انتظار257 257 228 256 بانگ درا
کون میرا خط نہ آنے سے رہے گا بےقرار257 257 228 256 بانگ درا
کہتا ہے ’تیری مشیّت میں نہ تھا میرا سجود،560 560 509 43 ضرب کلیم
کیا بتاؤں اُن کا میرا سامنا کیونکر ہوا127 127 100 103 بانگ درا
گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی207 207 180 198 بانگ درا
گھر میرا نہ دِلّی، نہ صفاہاں، نہ سمرقند359 357 313 34 بال جبریل
ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی!351 351 304 17 بال جبریل
ہاں، مگر تیری مشیّت میں نہ تھا میرا سجود560 560 509 43 ضرب کلیم
ہر حال میں میرا دلِ بے قید ہے خُرّم360 357 313 35 بال جبریل
ہو نہ خورشید تو ویراں ہو گُلستاں میرا87 87 55 46 بانگ درا
ہے بلندی سے فلک بوس نشیمن میرا57 57 27 11 بانگ درا
ہے ترے سیلِ محبّت میں یونہی دل میرا142 142 116 121 بانگ درا
ہے چمن میرا وطن، ہمسایۂ بُلبل ہوں مَیں96 96 64 58 بانگ درا
ہے یہی میری نماز، ہے یہی میرا وضو414 417 383 123 بال جبریل
یاس کے عُنصر سے ہے آزاد میرا روزگار224 224 196 217 بانگ درا
یہ کائنات چھُپاتی نہیں ضمیر اپنا623 623 573 109 ضرب کلیم