صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "میخ"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
انھی کے دم سے ہے میخانۂ فرنگ آباد400 396 362 101 بال جبریل
اُجاڑ ہوگئے عہدِ کُہن کے میخانے242 242 213 238 بانگ درا
اُٹھ گئے ساقی جو تھے، میخانہ خالی رہ گیا117 117 90 91 بانگ درا
بر نمی خیزد ازیں محفل دلِ دیوانہ اے210 210 183 202 بانگ درا
بہت دیکھے ہیں مَیں نے مشرق و مغرب کے میخانے362 360 315 38 بال جبریل
بے سوز ہے میخانۂ صُوفی کی مئے ناب738 738 677 257 ارمغان حجاز
تمام عارف و عامی خودی سے بیگانہ745 745 683 267 ارمغان حجاز
تو پیرِ میخانہ سُن کے کہنے لگا کہ منہ پھٹ ہے، خوار ہو گا167 167 140 150 بانگ درا
تین سو سال سے ہیں ہند کے میخانے بند351 351 304 17 بال جبریل
حُدی را تیز تر می خواں چو محمل را گراں بینی”268 268 238 268 بانگ درا
رِندانِ فرانسیس کا میخانہ سلامت668 668 618 159 ضرب کلیم
رکھ کے میخانے کے سارے قاعدے بالائے طاق322 322 290 334 بانگ درا
رکھتا ہے اب تک مَیخانۂ شرق625 625 575 111 ضرب کلیم
شورشِ میخانۂ انساں سے بالاتر ہے تو80 80 48 37 بانگ درا
عجَمی خُم ہے تو کیا، مے تو حجازی ہے مری199 199 170 187 بانگ درا
مسجد و مکتب و میخانہ ہیں مُدّت سے خموش403 399 367 107 بال جبریل
مسیح و میخ و چلیپا، یہ ماجرا کیا ہے!724 724 667 244 ارمغان حجاز
مَیں اس میخانۂ ہستی میں ہر شے کی حقیقت ہوں99 99 69 64 بانگ درا
میخانۂ حافظؔ ہو کہ بُتخانۂ بہزادؔ642 642 593 131 ضرب کلیم
میخانۂ یورپ کے دستور نرالے ہیں386 382 344 77 بال جبریل
میخانے کی بُنیاد میں آیا ہے تزَلزُل433 435 400 147 بال جبریل
میٔ خودی کا اَبد تک سُرور رہتا ہے578 578 527 63 ضرب کلیم
وائے محرومی! خزف چینِ لبِ ساحل ہوں میں132 132 107 111 بانگ درا
پیرِ میخانہ یہ کہتا ہے کہ ایوانِ فرنگ396 392 356 94 بال جبریل
کوئی بتائے یہ مسجد ہے یا کہ میخانہ745 745 683 267 ارمغان حجاز
کھُلے ہیں سب کے لیے غَربیوں کے میخانے690 690 640 181 ضرب کلیم
کہ مَیں ہوں محرمِ رازِ دُرونِ میخانہ385 381 343 76 بال جبریل
“٭صدائے تیشہ کہ بر سنگ میخورد دگر است752 752 689 276 ارمغان حجاز