صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "موجوں"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اگرچہ بحر کی موجوں میں ہے مقام اس کا352 352 305 20 بال جبریل
سِتم اس کی موجوں کے سہتی ہوئی454 455 419 172 بال جبریل
موجوں کی تپِش کیا ہے، فقط ذوقِ طلب ہے586 586 534 70 ضرب کلیم
واں بھی موجوں کی کشاکش سے جو دل گھبراتا112 112 86 85 بانگ درا
پانی کو دی روانی، موجوں کو بے کلی دی111 111 84 84 بانگ درا
کوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئی52 52 23 5 بانگ درا
کون بحرِ روم کی موجوں سے ہے لِپٹا ہُوا706 706 651 219 ارمغان حجاز
کون دریاؤں کی موجوں سے اُٹھاتا ہے سحاب؟444 446 411 161 بال جبریل
کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں595 595 544 81 ضرب کلیم
کہ دریا کی موجوں سے ٹُوٹے ستارے746 746 684 268 ارمغان حجاز
ہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہو گا167 167 141 151 بانگ درا
ہوائے تُند کی موجوں میں محصور486 485 447 207 بال جبریل