صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "موج"، 93 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! موجود بھی وہ حُسن کہیں ہے کہ نہیں154 154 127 135 بانگ درا
اختلاطِ موجہ و ساحل سے گھبراتا ہوں میں74 74 42 29 بانگ درا
اس کے سمندر کی موج، دجلہ و دنیوب و نیل420 423 388 131 بال جبریل
اسی دریا سے اُٹھتی ہے وہ موجِ تُند جولاں بھی363 361 316 39 بال جبریل
اور اس دریائے بے پایاں کی موجیں ہیں مزار177 177 151 163 بانگ درا
اُس موج کے ماتم میں روتی ہے بھَنْور کی آنکھ447 449 414 165 بال جبریل
اگرچہ بحر کی موجوں میں ہے مقام اس کا352 352 305 20 بال جبریل
اے دُرِ تابندہ، اے پروَردۂ آغوشِ موج!212 212 185 204 بانگ درا
اے موجِ دجلہ! تُو بھی پہچانتی ہے ہم کو186 186 159 173 بانگ درا
بادِ صبا کی موج سے نشوونَمائے خار و خس438 440 405 153 بال جبریل
بحر میں، موج کی آغوش میں، طوفان میں ہے236 236 207 231 بانگ درا
تری خودی سے ہے روشن ترا حریمِ وجود618 618 568 104 ضرب کلیم
ترے فراق میں مُضطر ہے موجِ نیل و فرات725 725 668 245 ارمغان حجاز
تُو رہے اور تِرا زمزمۂ لا موجود637 637 587 124 ضرب کلیم
تھی تری موجِ نفَس بادِ نشاط افزائے علم105 105 78 75 بانگ درا
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذاتِ قدیم190 190 163 177 بانگ درا
تھی کبھی موجِ صبا گہوارۂ جُنباں ترا83 83 51 41 بانگ درا
جانبِ منزل رواں بے نقشِ پا مانندِ موج148 148 122 129 بانگ درا
جلا سکتی ہے شمعِ کشتہ کو موجِ نفَس ان کی130 130 104 108 بانگ درا
جلوۂ طُور تو موجود ہے، موسیٰ ہی نہیں230 230 202 224 بانگ درا
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے562 562 511 46 ضرب کلیم
جو موجِ دریا لگی یہ کہنے، سفر سے قائم ہے شان میری162 162 136 145 بانگ درا
جُنبشِ موجِ نسیمِ صبح گہوارہ بنی52 52 22 4 بانگ درا
خودی ہے زندہ تو سلطانِ جملہ موجودات725 725 668 245 ارمغان حجاز
دامنِ موجِ ہوا جس کے لیے رُومال ہے52 52 22 4 بانگ درا
دریا مُتَلاطم ہوں تِری موجِ گُہر سے634 634 584 121 ضرب کلیم
دریا میں موتی، اے موجِ بے باک625 625 575 111 ضرب کلیم
دَم ہوا کی موج ہے، رم کے سوا کچھ بھی نہیں161 161 135 143 بانگ درا
دیدۂ انساں سے نامحرم ہے جن کی موجِ نور244 244 215 240 بانگ درا
رکھا مجھے چمن آوارہ مثلِ موجِ نسیم248 248 220 246 بانگ درا
رہروِ دشت ہو سیلی زدۂ موجِ سراب194 194 167 182 بانگ درا
ساحل سے لگ کے موجِ بے تاب سو گئی ہے200 200 172 189 بانگ درا
سِتم اس کی موجوں کے سہتی ہوئی454 455 419 172 بال جبریل
شانۂ موجۂ صرصر سے سنور جاتا ہوں58 58 28 11 بانگ درا
شیدائیِ غائب نہ رہ، دیوانۂ موجود ہو272 272 242 273 بانگ درا
طمانچے موج کے کھاتے تھے جو، بن کر گُہر نکلے303 303 272 310 بانگ درا
علم کا ’موجود‘ اور، فقر کا ’موجود‘ اور405 401 369 111 بال جبریل
غوطہ زن دریائے خاموشی میں ہے موجِ ہوا69 69 38 24 بانگ درا
فکرِ روشن ہے ترا مُوجدِ آئینِ نیاز204 204 176 194 بانگ درا
لب اسی موجِ نفَس سے ہے نوا پیرا ترا211 211 184 202 بانگ درا
مجھ کو جو موجِ نفَس دیتی ہے پیغامِ اجل211 211 184 202 بانگ درا
مدّتوں بے تاب موجِ بحر کی صورت رہا95 95 63 57 بانگ درا
موج رقصاں تیرے ساحل کی چٹانوں پر مدام159 159 133 142 بانگ درا
موج کو آزادیاں سامانِ شیون ہو گئیں215 215 187 207 بانگ درا
موج کے دامن میں پھر اُس کو چھُپا دیتی ہے یہ260 260 232 260 بانگ درا
موج ہے دریا میں اور بیرونِ دریا کچھ نہیں217 217 190 210 بانگ درا
موج ہے نام مرا، بحر ہے پایاب مجھے94 94 62 55 بانگ درا
موجبِ تسکیں تماشائے شرارِ جستہ اے149 149 123 130 بانگ درا
موجوں کی تپِش کیا ہے، فقط ذوقِ طلب ہے586 586 534 70 ضرب کلیم
موجِ بحریم و شکستِ خویش بر دوشیم ما150 150 123 130 بانگ درا
موجِ دریا94 94 62 55 بانگ درا
موجِ دُودِ آہ سے آئینہ ہے روشن مرا256 256 227 254 بانگ درا
موجِ غم پر رقص کرتا ہے حبابِ زندگی182 182 155 168 بانگ درا
موجِ مضطر ہی اسے زنجیرِ پا ہو جائے گی222 222 194 215 بانگ درا
موجِ مُضطر توڑ کر تعمیر کرتی ہے حباب260 260 231 260 بانگ درا
موجِ مُضطر تھی کہیں گہرائیوں میں مستِ خواب283 283 255 288 بانگ درا
موجِ مُضطر کس طرح بنتی ہے اب زنجیر دیکھ296 296 266 302 بانگ درا
موجۂ بحر کو تپش ماہِ تمام کے لیے150 150 124 131 بانگ درا
موجۂ نگہتِ گُلزار میں غنچے کی شمیم142 142 116 121 بانگ درا
مَوج کی جُستجو فراق، قطرے کی آبرو فراق!440 442 406 156 بال جبریل
میرے نَفس کی موج سے نشوونَمائے آرزو438 440 405 153 بال جبریل
نبضِ موجودات میں پیدا حرارت اس سے ہے223 223 196 217 بانگ درا
نغمۂ موج سے ہنگامۂ طُوفاں ہوجا!236 236 207 231 بانگ درا
نَوا کو کرتا ہے موجِ نفَس سے زہر آلُود643 643 593 132 ضرب کلیم
نِہنگِ مُردہ کو موجِ سراب بھی زنجیر!590 590 538 75 ضرب کلیم
نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج408 405 372 115 بال جبریل
واں بھی موجوں کی کشاکش سے جو دل گھبراتا112 112 86 85 بانگ درا
پانی بھی موج بن کر، اُٹھ اُٹھ کے دیکھتا ہو78 78 47 35 بانگ درا
پانی کو دی روانی، موجوں کو بے کلی دی111 111 84 84 بانگ درا
پتھّر ہے اس کے واسطے موجِ نسیم بھی250 250 222 248 بانگ درا
چھُپا کر اپنے دامن میں برنگِ موجِ بُو لے چل273 273 243 274 بانگ درا
ڈُوب جاتے ہیں سفینے موج کی آغوش میں259 259 230 258 بانگ درا
ڈھُونڈ چُکا میں موج موج، دیکھ چُکا صدف صدف377 373 331 60 بال جبریل
کبھی دریا سے مثلِ موج ابھر کر735 735 675 255 ارمغان حجاز
کوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئی52 52 23 5 بانگ درا
کون بحرِ روم کی موجوں سے ہے لِپٹا ہُوا706 706 651 219 ارمغان حجاز
کون دریاؤں کی موجوں سے اُٹھاتا ہے سحاب؟444 446 411 161 بال جبریل
کہ اپنی موج سے بیگانہ رہ سکتا نہیں دریا361 359 314 37 بال جبریل
کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں595 595 544 81 ضرب کلیم
کہ دریا کی موجوں سے ٹُوٹے ستارے746 746 684 268 ارمغان حجاز
کہ ساز گار نہیں یہ جہانِ گندم و جَو403 399 366 107 بال جبریل
کہ شُعلے میں پوشیدہ ہے موجِ دُود452 453 417 170 بال جبریل
کہ مردِ حق ہو گرفتارِ حاضر و موجود622 622 572 108 ضرب کلیم
کہ گِرہ غُنچے کی کھُلتی نہیں بے موجِ نسیم542 542 492 24 ضرب کلیم
ہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہو گا167 167 141 151 بانگ درا
ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود!231 231 203 226 بانگ درا
ہوائے تُند کی موجوں میں محصور486 485 447 207 بال جبریل
ہُوا ہے موج سے ملاّح جس کا گرمِ ستیز121 121 95 97 بانگ درا
ہے مگر دریائے دل تیری کشش سے موجزن105 105 78 76 بانگ درا
ہے کہاں قافلۂ موج کو پروائے جرَس!682 682 632 173 ضرب کلیم
ہے گرمِ خرام موجِ دریا153 153 126 134 بانگ درا
یہ موجِ نفَس کیا ہے تلوار ہے454 455 419 172 بال جبریل
یہ موجِ پریشاں خاطر کو پیغام لبِ ساحل نے دیا309 309 277 316 بانگ درا