صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مند"، 76 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ اے سِسلی! سمندرکی ہے تجھ سے آبرو159 159 133 141 بانگ درا
اس خاک کے ذرّوں سے ہیں شرمندہ ستارے489 488 450 211 بال جبریل
اس دیرِ کُہن میں ہیں غرض مند پُجاری722 722 665 241 ارمغان حجاز
اس کے سمندر کی موج، دجلہ و دنیوب و نیل420 423 388 131 بال جبریل
اپنی خاکستر سمندر کو ہے سامانِ وجود296 296 266 303 بانگ درا
اے امامِ عاشقانِ دردمند!462 462 426 180 بال جبریل
بزمِ جہاں میں مَیں بھی ہُوں اے شمع! دردمند75 75 44 32 بانگ درا
بندہ باش و بر زمیں رو چوں سمند468 468 431 187 بال جبریل
ترا یہ حال کہ پامال و درد مند ہے تُو596 596 544 82 ضرب کلیم
تُو اے شرمندۂ ساحل! اُچھل کر بے کراں ہو جا304 304 273 312 بانگ درا
تیری خدمت سے ہُوا جو مجھ سے بڑھ کر بہرہ مند257 257 229 256 بانگ درا
جس دیس کے بندے ہیں غلامی پہ رضا مند!535 535 485 15 ضرب کلیم
جس قوم کے بچّے نہیں خوددار و ہُنرمند475 500 462 194 بال جبریل
جس کی تابانی سے افسونِ سحَر شرمندہ ہے224 224 196 217 بانگ درا
جو فقر ہُوا تلخیِ دوراں کا گِلہ مند688 688 637 179 ضرب کلیم
جہاں میں ہے صفَتِ عنکبوت ان کی کمند669 669 619 160 ضرب کلیم
حدیثِ بندۂ مومن دل آویز733 733 673 253 ارمغان حجاز
خِردمندوں سے کیا پُوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے388 384 347 81 بال جبریل
دامنِ دل بن گیا ہو رزم گاہِ خیر و شر184 184 157 171 بانگ درا
دامنِ دل کھینچتی ہے آبشاروں کی صدا53 53 23 5 بانگ درا
دامنِ دیں ہاتھ سے چھُوٹا تو جمعیّت کہاں277 277 248 279 بانگ درا
درد مندانِ جہاں کا نالۂ شب گیر کیا176 176 150 162 بانگ درا
درد کے عرفاں سے عقلِ سنگدل شرمندہ ہے255 255 227 254 بانگ درا
دردمندوں سے، ضعیفوں سے محبت کرنا65 65 34 20 بانگ درا
زمانے کے سمندر سے نکالا گوہرِ فردا364 362 316 40 بال جبریل
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند485 484 446 206 بال جبریل
سمندر سے مِلے پیاسے کو شبنم343 346 298 6 بال جبریل
سمندر ہے اک بُوند پانی میں بند454 455 419 172 بال جبریل
شرمندہ ہو فطرت ترے اعجازِ ہُنَر سے634 634 584 121 ضرب کلیم
صدیوں رہا ہے دشمن دورِ زماں ہمارا110 110 83 82 بانگ درا
صیّاد ہیں مردانِ ہُنر مند کہ نخچیر!629 629 579 115 ضرب کلیم
عشق کے خورشید سے شامِ اجل شرمندہ ہے183 183 156 169 بانگ درا
عشق کے درد مند کا طرزِ کلام اور ہے140 140 114 119 بانگ درا
فِطرت کے نوامیِس پہ غالب ہے ہُنر مند678 678 629 169 ضرب کلیم
قطرۂ نیساں ہے زندانِ صدَف سے ارجمند281 281 253 286 بانگ درا
قہستاں کا یہ بّچۂ ارجمند485 484 446 206 بال جبریل
متاعِ بےبہا ہے درد و سوزِ آرزومندی353 352 306 21 بال جبریل
مجبور ہیں، معذور ہیں، مردانِ خِرد مند607 607 557 93 ضرب کلیم
ممکن نہیں کہ سرد ہو وہ خاکِ ارجمند742 742 681 263 ارمغان حجاز
مندر سے تو بیزار تھا پہلے ہی سے ’بدری‘322 322 289 333 بانگ درا
مَیں حرفِ زیرِ لب، شرمندۂ گوشِ سماعت ہوں99 99 69 63 بانگ درا
مَیں زمیں پر خوار و زار و دردمند471 471 433 189 بال جبریل
مَیں پائمال و خوار و پریشان و دردمند500 499 461 224 بال جبریل
مُغل شہسواروں کی گردِ سمند!485 484 446 206 بال جبریل
مگر جہاں میں ہیں خالی سمندروں کی تہیں319 319 287 330 بانگ درا
نخلِ اسلام نمونہ ہے برومندی کا234 234 205 229 بانگ درا
نظر حیات پہ رکھتا ہے مردِ دانش مند582 582 530 66 ضرب کلیم
نگاہ موت پہ رکھتا ہے مردِ دانش مند582 582 530 66 ضرب کلیم
نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے131 131 106 110 بانگ درا
وفورِ گُل ہے اگر چمن میں تو اور دامن دراز ہو جا156 156 130 138 بانگ درا
وہ حکمت ناز تھا جس پر خردمندانِ مغرب کو305 305 274 313 بانگ درا
وہی ناں ہے اس کے لیے ارجمند455 456 420 173 بال جبریل
چاندنی جس کے غبارِ راہ سے شرمندہ ہے146 146 120 127 بانگ درا
چو من در آتشِ خود سوز اگر سوزِ دلے داری”253 253 225 252 بانگ درا
چَمنِ دہر میں کلیوں کا تبسّم بھی نہ ہو236 236 207 231 بانگ درا
ڈالتی ہے گردنِ گردُوں میں جو اپنی کمند262 262 233 262 بانگ درا
کرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضامند652 652 603 142 ضرب کلیم
کسی ایسے شرر سے پھُونک اپنے خرمنِ دل کو130 130 104 108 بانگ درا
کم ہیں وہ طائر کہ ہیں دام و قفَس سے بہرہ مند281 281 253 286 بانگ درا
کمند اُس کا تخّیل ہے مہرو مہ کے لیے597 597 546 83 ضرب کلیم
کوشش سے کہاں مردِ ہُنَر مند ہے آزاد!642 642 593 131 ضرب کلیم
کہ ترے پتنگ کو پھر عطا ہو وہی سرشتِ سمندری280 280 252 285 بانگ درا
کہ غیرت مند ہے میری فقیری731 731 672 251 ارمغان حجاز
کیوں خوار ہیں مردانِ صفا کیش و ہُنرمند359 356 312 33 بال جبریل
گرچہ تھا تیرا تنِ خاکی نزار و دردمند282 282 254 287 بانگ درا
ہاتھوں سے اپنے دامنِ دُنیا نکل گیا318 318 286 329 بانگ درا
ہر دردمند دل کو رونا مرا رُلا دے79 79 48 36 بانگ درا
ہم اپنی دردمندی کا فسانہ125 125 99 101 بانگ درا
ہوائیں اُن کی، فضائیں اُن کی، سمندر اُن کے، جہاز اُن کے458 459 422 176 بال جبریل
یورپ کی غلامی پہ رضا مند ہوا تُو663 663 613 152 ضرب کلیم
یہ اشعار جو عبد الرحمٰن اوّل کی تصنیف سے ہیں، ’تاریخ المقری‘ میں درج ہیں مندرجہ ذیل اردو نظم ان کا آزاد ترجمہ ہے (درخت مذکور مدینتہ الزّہرا میں بویا گیا تھا)426 429 394 138 بال جبریل
یہ سلسلہ زمان و مکاں کا، کمند ہے77 77 46 34 بانگ درا
یہ مسئلہ مشکل نہیں اے مردِ خرد مند577 577 526 62 ضرب کلیم
یہ کوئی دن کی بات ہے اے مردِ ہوش مند!316 316 284 326 بانگ درا
یہ کوہ یہ صحرا، یہ سمندر یہ ہوائیں460 461 424 178 بال جبریل
’شاہ‘ ہے برطانوی مندر میں اک مٹّی کا بُت721 721 664 240 ارمغان حجاز