صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ملے"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اماں شاید مِلے، ’اللہ ھُو‘ میں!411 408 375 118 بال جبریل
اک دن جو سرِ راہ مِلے حضرتِ زاہد92 92 60 52 بانگ درا
بھٹکے ہوئے آہُو کو پھر سُوئے حرم لے چل241 241 212 237 بانگ درا
ترا دل تو ہے صنَم آشنا، تجھے کیا مِلے گا نماز میں313 313 281 321 بانگ درا
تری جناب سے ایسی مِلے فغاں مجھ کو123 123 97 98 بانگ درا
خدا کرے کہ مِلے شیخ کو بھی یہ توفیق374 370 326 54 بال جبریل
سحَر قریب ہے، اللہ کا نام لے ساقی!237 237 208 233 بانگ درا
سمندر سے مِلے پیاسے کو شبنم343 346 298 6 بال جبریل
علم و حکمت کا مِلے کیونکر سُراغ471 471 434 190 بال جبریل
مزا تو جب ہے کہ گِرتوں کو تھام لے ساقی237 237 208 233 بانگ درا
مُسلم آئِیں ہُوا کافر تو مِلے حور و قصور230 230 202 224 بانگ درا
مِلے گا منزلِ مقصود کا اُسی کو سُراغ598 598 547 84 ضرب کلیم
نور سے جس کے مِلے رازِ حقیقت کی خبر81 81 49 38 بانگ درا
کہیں سے آبِ بقائے دوام لے ساقی!237 237 208 233 بانگ درا
یہ معاملے ہیں نازک، جو تری رضا ہو تُو کر381 377 337 68 بال جبریل