صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ملوک"، 21 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ بتاؤں تُجھ کو رمز آیۂ اِنَّ الْمُلُوْک289 289 260 295 بانگ درا
اِسی خطا سے عتابِ مُلُوک ہے مجھ پر383 379 340 72 بال جبریل
اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاجِ ملوک373 368 325 51 بال جبریل
باقی نہیں دنیا میں مُلوکِیّتِ پرویز!660 660 610 150 ضرب کلیم
جس کی قربانی سے اسرار ملوکیّت ہیں فاش721 721 664 240 ارمغان حجاز
جو ملوکیّت کا اک پردہ ہو، کیا اُس سے خطر!704 704 649 217 ارمغان حجاز
جو کچھ ہے، وہ ہے فکرِ مُلوکانہ کی ایجاد722 722 665 242 ارمغان حجاز
دو قلندر کو کہ ہیں اس میں ملوکانہ صفات753 753 690 277 ارمغان حجاز
دیکھا ہے مُلوکِیّتِ افرنگ نے جو خواب659 659 609 149 ضرب کلیم
سِینے میں رہے رازِ ملُوکانہ تو بہتر666 666 616 156 ضرب کلیم
شرعِ مُلوکانہ میں جدّتِ احکام دیکھ738 738 677 258 ارمغان حجاز
شیاطین مُلوکیّت کی آنکھوں میں ہے وہ جادو742 742 680 262 ارمغان حجاز
صوفی و مُلّا مُلوکیّت کے بندے ہیں تمام703 703 648 215 ارمغان حجاز
فَقر و مُلوکیّت542 542 492 24 ضرب کلیم
مقصد ہے مُلوکیّتِ انگلِیس کا کچھ اور669 669 619 159 ضرب کلیم
میرے سودائے مُلوکیّت کو ٹھُکراتے ہو تم662 662 612 151 ضرب کلیم
میں نے دِکھلایا فرنگی کو مُلوکیّت کا خواب701 701 647 214 ارمغان حجاز
کرتی ہے ملوکیّت آثارِ جُنوں پیدا366 363 318 43 بال جبریل
گو فقر بھی رکھتا ہے اندازِ ملوکانہ366 363 318 42 بال جبریل
یا مردِ قلندر کے اندازِ ملوکانہ!398 394 359 98 بال جبریل
یہ عجائب شعبدے کس کی مُلوکیّت کے ہیں662 662 612 151 ضرب کلیم