صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مقصود"، 22 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنے والے سے مسیحِ ناصری مقصود ہے711 711 656 227 ارمغان حجاز
اسلام کا مقصود فقط ملّتِ آدم570 570 520 54 ضرب کلیم
اگر مقصودِ کُل مَیں ہُوں تو مجھ سے ماورا کیا ہے755 755 692 280 ارمغان حجاز
بُجھ گیا وہ شعلہ جو مقصودِ ہر پروانہ تھا213 213 186 205 بانگ درا
تسخیر ہے مقصودِ تجارت تو اسی سے188 188 160 174 بانگ درا
تفریقِ مِلل حکمتِ افرنگ کا مقصود570 570 520 54 ضرب کلیم
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن429 432 397 142 بال جبریل
علم کا مقصود ہے پاکی عقل و خرد405 401 369 110 بال جبریل
فقر کا مقصود ہے عفّتِ قلب و نگاہ405 401 369 110 بال جبریل
فقط خودی ہے خودی کی نگاہ کا مقصود582 582 530 66 ضرب کلیم
مقصود سمجھ میری نوائے سَحری کا571 571 520 55 ضرب کلیم
مقصود ہے مذہب کی مگر خاک اُڑانی91 91 59 51 بانگ درا
مقصود ہے کچھ اور ہی تسلیم و رِضا کا565 565 514 49 ضرب کلیم
مقصودِ ہُنَر سوزِ حیاتِ ابدی ہے630 630 580 117 ضرب کلیم
مقصود٭582 582 530 66 ضرب کلیم
مِلے گا منزلِ مقصود کا اُسی کو سُراغ598 598 547 84 ضرب کلیم
کہ زندگی ہے سراپا رحیلِ بے مقصود723 723 666 242 ارمغان حجاز
کہ سمجھے منزلِ مقصود کارواں مجھ کو122 122 96 98 بانگ درا
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصُود ہے!285 285 257 290 بانگ درا
گو حسینِ تازہ ہے ہر لحظہ مقصودِ نظر149 149 123 129 بانگ درا
یہ ایک بات کہ آدم ہے صاحبِ مقصود441 443 408 157 بال جبریل
یہی مقصودِ فطرت ہے، یہی رمزِ مسلمانی300 300 270 307 بانگ درا