صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "معمور"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! وہ کِشور بھی تاریکی سے کیا معمُور ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھی191 191 164 178 بانگ درا
بزمِ معمورۂ ہستی سے یہ پُوچھا میں نے86 86 54 45 بانگ درا
جیسے کعبے میں دُعاؤں سے فضا معمور ہے265 265 236 265 بانگ درا
زندگی سے تھا کبھی معمور، اب سنسان ہے175 175 149 160 بانگ درا
زندگی سے یہ پُرانا خاک‌داں معمور ہے179 179 152 165 بانگ درا
سازِ خاموش ہیں، فریاد سے معمور ہیں ہم190 190 163 177 بانگ درا
سینۂ سوزاں ترا فریاد سے معمور ہے223 223 195 216 بانگ درا
فرنگ دل کی خرابی، خرد کی معموری379 375 335 65 بال جبریل
نغمہ ہائے شوق سے تیری فضا معمور ہے482 481 443 203 بال جبریل
نور سے معمور ہو جاتا ہے دامانِ نظر80 80 48 37 بانگ درا
نُور سے معمور یہ خاکی شبستاں ہو ترا266 266 236 266 بانگ درا
وسعت تھی آسماں کی معمور اس نوا سے202 202 174 191 بانگ درا
کُنِشتی ساز، معمورِ نوا ہائے کلیسائی181 181 154 167 بانگ درا
گنجِ آب آورد سے معمور ہے دامن مرا256 256 227 254 بانگ درا
یاد سے تیری دلِ درد آشنا معمور ہے265 265 236 265 بانگ درا
یہ شکایت نہیں، ہیں اُن کے خزانے معمور194 194 166 182 بانگ درا
یہ چمن معمور ہوگا نغمۂ توحید سے222 222 195 216 بانگ درا