صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "معلوم"، 27 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس کی فطرت میں یہ اک احساسِ نامعلوم ہے264 264 234 264 بانگ درا
ان کو کیا معلوم اُس طائر کے احوال و مقام682 682 632 173 ضرب کلیم
اور معلوم ہے تجھ کو، کبھی ناکام پھرے!193 193 166 180 بانگ درا
اے مُردۂ صد سالہ! تجھے کیا نہیں معلوم؟717 717 661 234 ارمغان حجاز
بولا، تمھیں معلوم نہیں میرے مقامات559 559 508 42 ضرب کلیم
تجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئی نام ترا؟191 191 164 178 بانگ درا
تجھ کو نہیں معلوم کہ حُورانِ بہشتی493 492 454 215 بال جبریل
تجھے معلوم ہے غافل کہ تیری زندگی کیا ہے181 181 154 167 بانگ درا
جو مری ہستی کا مقصد ہے، مجھے معلوم ہے106 106 80 78 بانگ درا
رِندوں کو بھی معلوم ہیں صُوفی کے کمالات741 741 679 261 ارمغان حجاز
شمع کو بھی ہو ذرا معلوم انجامِ ستم218 218 191 210 بانگ درا
قوموں کی روِش سے مجھے ہوتا ہے یہ معلوم648 648 598 138 ضرب کلیم
لیکن جنابِ شیخ کو معلوم کیا نہیں؟540 540 490 22 ضرب کلیم
مجھ کو معلوم نہیں کیا ہے نبوّت کا مقام569 569 518 53 ضرب کلیم
مجھ کو معلوم ہیں پِیرانِ حرم کے انداز599 599 548 85 ضرب کلیم
مجھے معلوم کیا، وہ راز داں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
معلوم نہیں دیکھتی ہے تیری نظر کیا685 685 635 176 ضرب کلیم
معلوم نہیں، ہے یہ خوشامد کہ حقیقت650 650 600 140 ضرب کلیم
معلوم کسے ہند کی تقدیر کہ اب تک663 663 613 152 ضرب کلیم
معلوم کیا کسی کو دردِ نہاں ہمارا110 110 83 82 بانگ درا
معلوم ہیں اے مردِ ہُنَر تیرے کمالات636 636 586 123 ضرب کلیم
معلوم ہیں مجھ کو ترے احوال کہ مَیں بھی555 555 504 37 ضرب کلیم
نہیں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پیدا526 526 476 6 ضرب کلیم
کس کو معلوم ہے ہنگامۂ فردا کا مقام403 399 367 107 بال جبریل
گر آپ کو معلوم نہیں میری حقیقت92 92 60 52 بانگ درا
ہاں، ایک حقیقت ہے کہ معلوم ہے سب کو536 536 486 17 ضرب کلیم
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن573 573 522 57 ضرب کلیم