صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مشکل"، 30 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اہلِ حکمت پر بہت مشکل رہی جس کی کشود!634 634 585 121 ضرب کلیم
ایک مشکل ہے کہ ہاتھ آتا نہیں اپنا سُراغ592 592 541 78 ضرب کلیم
براہیمی نظر پیدا مگر مشکل سے ہوتی ہے302 302 271 309 بانگ درا
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ‌وَر پیدا299 299 268 306 بانگ درا
بے اشکِ سحَر گاہی تقویمِ خودی مشکل685 685 635 176 ضرب کلیم
تُو شناسائے خراشِ عُقدۂ مشکل نہیں53 53 24 6 بانگ درا
تھا ضبط بہت مشکل اس سیلِ معانی کا386 382 344 78 بال جبریل
تھم اے رہرو کہ شاید پھر کوئی مشکل مقام آیا390 386 349 84 بال جبریل
تیری مشکل، مے سے ہے ساغر کہ مے ساغر سے ہے568 568 517 52 ضرب کلیم
جو مشکل اب ہے یا رب پھر وہی مشکل نہ بن جائے349 350 302 13 بال جبریل
جو مشکل ہے، تو اس مشکل کو آساں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
خواجگی میں کوئی مشکل نہیں رہتی باقی655 655 605 145 ضرب کلیم
راہ کی ظلمت سے ہو مشکل سوئے منزل سفر184 184 157 171 بانگ درا
سخت مشکل ہے کہ روشن ہو شبِ تارِ حیات551 551 500 33 ضرب کلیم
سرِشت اس کی ہے مشکل کشی، جفا طلبی251 251 223 249 بانگ درا
مشکل نہیں اے سالکِ رہ! عِلم فقیری687 687 636 178 ضرب کلیم
مشکل نہیں یارانِ چمن! معرکۂ باز529 529 479 9 ضرب کلیم
مشکل ہے کہ اک بندۂ حق بین و حق اندیش359 357 313 35 بال جبریل
مشکل ہے گزر اس میں بے نالۂ آتش ناک378 374 333 62 بال جبریل
ممبری امپِیریَل کونسل کی کچھ مشکل نہیں319 319 286 330 بانگ درا
مُشکلیں اُمّتِ مرحُوم کی آساں کر دے197 197 169 185 بانگ درا
میری مشکل، مستی و شور و سُرور و درد و داغ568 568 517 52 ضرب کلیم
میرے لیے مشکل ہے اُس شے کی نگہبانی358 356 311 31 بال جبریل
میں نے کہا کہ آپ کو مشکل نہیں کوئی320 320 287 331 بانگ درا
نہیں ممکن مگر اس عقدۂ مشکل کی کُشود!609 609 559 96 ضرب کلیم
پُرانے طرزِ عمل میں ہزار مشکل ہے238 238 210 234 بانگ درا
کتنی مشکل زندگی ہے، کس قدر آساں ہے موت258 258 230 257 بانگ درا
کس قدر لذّت کشودِ عقدۂ مشکل میں ہے81 81 50 39 بانگ درا
ہے اسی میں مشکلاتِ زندگانی کی کشود720 720 663 238 ارمغان حجاز
یہ مسئلہ مشکل نہیں اے مردِ خرد مند577 577 526 62 ضرب کلیم