صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مزد"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
انتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات292 292 263 298 بانگ درا
بنا دیتی ہے گوہر غم زدوں کے اشکِ پیہم کو273 273 243 275 بانگ درا
بندۂ مزدور کو جا کر مرا پیغام دے291 291 262 297 بانگ درا
دستِ دولت آفریں کو مزد یوں مِلتی رہی291 291 262 297 بانگ درا
زمامِ کار اگر مزدور کے ہاتھوں میں ہو پھر کیا!378 374 332 62 بال جبریل
غم زدائے دلِ افسُردۂ دہقاں ہونا57 57 28 11 بانگ درا
ما در صدَدِ دانہ بہ انجم زدہ منقار248 248 219 246 بانگ درا
مزدکِیّت فتنہ فردا نہیں، اسلام ہے!709 709 654 224 ارمغان حجاز
مزدکی منطق کی سوزن سے نہیں ہوتے رفو709 709 653 223 ارمغان حجاز
وہ یہودی فِتنہ گر، وہ روحِ مزدک کا بُروز707 707 652 221 ارمغان حجاز
کھائے کیوں مزدور کی محنت کا پھل سرمایہ دار324 324 291 335 بانگ درا
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات433 436 400 147 بال جبریل