صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مرے"، 102 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آؤ جو مرے گھر میں تو عزّت ہے یہ میری59 59 29 13 بانگ درا
آئی نہ مرے کام مری تازہ صفیری672 672 623 164 ضرب کلیم
آبا مرے لاتی و مناتی530 530 480 10 ضرب کلیم
آتی نہیں صدائیں اُس کی مرے قفس میں68 68 37 23 بانگ درا
آزاد رہ گیا تُو کیونکر مرے فسوں سے؟200 200 172 189 بانگ درا
آگیا آج اس صداقت کا مرے دل کو یقیں104 104 77 74 بانگ درا
اسی میں ہے مرے دل کا تمام افسانہ385 381 343 76 بال جبریل
اُن کا یہ حکم، دیکھ! مرے فرش پر نہ رِینگ316 316 284 326 بانگ درا
اک زندہ حقیقت مرے سینے میں ہے مستور607 607 557 94 ضرب کلیم
اک نکتہ مرے پاس ہے شمشیر کی مانند557 557 506 39 ضرب کلیم
اے ارضِ پاک! تیری حُرمت پہ کٹ مرے ہم186 186 159 173 بانگ درا
اے مرے فقرِ غیور! فیصلہ تیرا ہے کیا675 675 626 166 ضرب کلیم
اے نِگہ تیری مرے دل کی کشاد463 463 427 182 بال جبریل
باقی ہے ابھی رنگ مرے خُونِ جگر میں!428 431 396 140 بال جبریل
برقِ ایمن مرے سینے پہ پڑی روتی ہے201 201 173 190 بانگ درا
بے حجابانہ مرے دل سے شناسائی کر311 311 279 319 بانگ درا
تازہ مرے ضمیر میں معرکۂ کُہَن ہُوا439 441 406 155 بال جبریل
تجھ سے مرے سینے میں آتشِ ’اللہ‌ھوٗ‘414 418 383 124 بال جبریل
تجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے61 61 31 15 بانگ درا
تجھے یاد کیا نہیں ہے مرے دل کا وہ زمانہ354 353 307 23 بال جبریل
تری بندہ پروری سے مرے دن گزر رہے ہیں354 353 307 24 بال جبریل
تری نگاہوں میں ہے تبسّم شکستہ ہونا مرے سبو کا163 163 137 146 بانگ درا
ترے نیستاں میں ڈالا مرے نغمۂ سحَر نے549 549 498 31 ضرب کلیم
تمام مضموں مرے پرانے، کلام میرا خطا سراپا163 163 137 146 بانگ درا
تُو سحَر ہے تو مرے اشک ہیں شبنم تیری142 142 116 121 بانگ درا
تُو مرے قابل نہیں ہے، مَیں ترے قابل نہیں95 95 63 56 بانگ درا
تُو ہُوا فاش تو ہیں اب مرے اَسرار بھی فاش614 614 564 100 ضرب کلیم
تیری تقدیر مرے نالۂ بے باک میں ہے396 392 357 94 بال جبریل
تیرے جلوے کا نشیمن ہو مرے سینے میں144 144 118 123 بانگ درا
جو مِرا دل ہے، مرے سینے میں ہے470 470 433 189 بال جبریل
حضرت نے مرے ایک شناسا سے یہ پُوچھا91 91 59 51 بانگ درا
دامن سے مرے موتیوں کو چُن نہیں سکتا245 245 216 241 بانگ درا
دُور دنیا کا مرے دَم سے اندھیرا ہو جائے65 65 34 19 بانگ درا
راز اس آتش نوائی کا مرے سینے میں دیکھ221 221 194 214 بانگ درا
روشنی ہو تری گہوارہ مرے دل کے لیے144 144 118 124 بانگ درا
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اُٹھّے گا گفتگو کا162 162 136 145 بانگ درا
زندگی ہو ترا نظّارہ مرے دل کے لیے144 144 118 124 بانگ درا
ساتھ مرے رہ گئی ایک مری آرزو414 417 383 123 بال جبریل
عجب کیا گرمہ و پرویں مرے نخچیر ہو جائیں364 362 317 41 بال جبریل
عشق کی گرمی سے شُعلے بن گئے چھالے مرے146 146 120 126 بانگ درا
عُزلتِ شب میں مرے اشک ٹپک جاتے ہیں201 201 173 189 بانگ درا
عکس آباد ہو تیرا مرے آئینے میں144 144 118 123 بانگ درا
عکس اُس کا مرے آئینۂ ادراک میں ہے396 392 357 94 بال جبریل
لبریز ہو گیا مرے صبر و سکُوں کا جام276 276 247 278 بانگ درا
مرے اشعار اے اقبالؔ! کیوں پیارے نہ ہوں مجھ کو127 127 101 104 بانگ درا
مرے اللہ! بُرائی سے بچانا مجھ کو66 66 34 20 بانگ درا
مرے اہلِ وطن کے دل میں کچھ فکرِ وطن بھی ہے؟103 103 76 73 بانگ درا
مرے بازار کی رونق ہی سودائے زیاں تک ہے128 128 102 105 بانگ درا
مرے بے ذوق سجدوں سے حذَر کر730 730 672 250 ارمغان حجاز
مرے ثمر سے میء لالہ فام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
مرے جُرمِ خانہ خراب کو ترے عفوِ بندہ نواز میں313 313 281 321 بانگ درا
مرے جُنوں نے زمانے کو خوب پہچانا380 376 336 67 بال جبریل
مرے جُنوں کو سنبھالے اگر یہ ویرانہ385 381 343 76 بال جبریل
مرے حلقۂ سخن میں ابھی زیرِ تربیت ہیں381 377 337 68 بال جبریل
مرے خاک و خُوں سے تُونے یہ جہاں کِیا ہے پیدا354 353 307 24 بال جبریل
مرے خورشید! کبھی تو بھی اُٹھا اپنی نقاب144 144 118 123 بانگ درا
مرے درویش! خلافت ہے جہاں‌گیر تری237 237 207 232 بانگ درا
مرے دل میں تری زُلفوں کی پریشانی ہے142 142 116 121 بانگ درا
مرے دل نے یہ اک دن اُس کی تُربت سے شکایت کی267 267 238 268 بانگ درا
مرے دل کی پوشیدہ بے تابیاں451 452 417 169 بال جبریل
مرے دیدار کی ہے اک یہی شرط716 716 660 233 ارمغان حجاز
مرے دیدۂ تَر کی بے خوابیاں451 452 417 169 بال جبریل
مرے ریاضِ سخن کی فضا ہے جاں پرور141 141 115 120 بانگ درا
مرے ساغر سے جھجکتے ہیں مے آشام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
مرے سخن سے دلوں کی ہیں کھیتیاں سرسبز268 268 239 269 بانگ درا
مرے شباب کے گُلشن کو ناز ہے جس پر185 185 158 171 بانگ درا
مرے قافلے میں لُٹا دے اسے452 453 417 169 بال جبریل
مرے لیے تو ہے اقرار بالِلّساں بھی بہت374 370 327 54 بال جبریل
مرے لیے ہے فقط زورِ حیدری کافی635 635 585 122 ضرب کلیم
مرے مَولا مجھے صاحِب جُنوں کر!354 412 389 24 بال جبریل
مرے نالۂ نیم شب کا نیاز452 453 417 169 بال جبریل
مرے نصیب میں ہے کاوشِ زیاں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
مرے ٹُوٹے ہُوئے دل کے یہ درد انگیز نالے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
مرے کام کچھ نہ آیا یہ کمالِ نَےنوازی356 354 309 27 بال جبریل
مرے کُہسار کے لالے ہیں تہی جام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
مرے ہم صفیر اسے بھی اثَرِ بہار سمجھے354 353 307 23 بال جبریل
مرے ہنگامہ ہائے نَو بہ نَو کی انتہا کیا ہے؟755 755 692 280 ارمغان حجاز
مسلم مرے کلام سے بے تاب ہوگیا250 250 222 248 بانگ درا
مِرے خم و پیچ کو نجومی کی آنکھ پہچانتی نہیں ہے457 458 422 175 بال جبریل
مِرے کدو کو غنیمت سمجھ کہ بادۂ ناب399 395 361 100 بال جبریل
مِرے گُلو میں ہے اک نغمہ جبرئیل آشوب384 380 342 74 بال جبریل
مِٹا دیا مرے ساقی نے عالمِ من و تو352 352 305 19 بال جبریل
نئے جوہر ہوئے پیدا مرے آئینے میں142 142 116 121 بانگ درا
نظر نہیں تو مرے حلقۂ سخن میں نہ بیٹھ395 391 355 92 بال جبریل
نہ پُوچھ مجھ سے جو ہے کیفیت مرے دل کی121 121 94 96 بانگ درا
ٹھہرو جو مرے گھر میں تو ہے اس میں بُرا کیا!59 59 29 13 بانگ درا
پہنا مرے کُہسار کو ملبوسِ حنائی688 688 637 179 ضرب کلیم
ڈر ہے خَبرِ بد نہ مرے مُنہ سے نکل جائے668 668 618 158 ضرب کلیم
کتنے بے تاب ہیں جوہر مرے آئینے میں198 198 170 186 بانگ درا
کس قدر جلوے تڑپتے ہیں مرے سینے میں198 198 170 186 بانگ درا
کچھ جو سمجھا مرے شکوے کو تو رِضواں سمجھا227 227 199 221 بانگ درا
کھول کر آنکھیں مرے آئینۂ گفتار میں296 296 266 303 بانگ درا
کھُلتا نہیں مرے سفَرِ زندگی کا راز479 478 440 199 بال جبریل
کھیلتے ہیں بجلیوں کے ساتھ اب نالے مرے146 146 120 126 بانگ درا
کیوں مرے بس کا نہیں کارِ زمیں471 471 433 189 بال جبریل
گھر مِرے اجداد کا سرمایۂ عزّت ہُوا257 257 229 256 بانگ درا
گہرا ہے مرے بحرِ خیالات کا پانی92 92 60 52 بانگ درا
ہو مرے دَم سے یونہی میرے وطن کی زینت65 65 34 19 بانگ درا
ہے مرے باغِ سخن کے لیے تُو بادِ بہار142 142 116 121 بانگ درا
ہے مرے دستِ تصرّف میں جہانِ رنگ و بو708 708 653 222 ارمغان حجاز
ہے مرے سِینۂ بے نُور میں اب کیا باقی617 617 567 103 ضرب کلیم
یہاں اب مِرے رازداں اور بھی ہیں394 390 353 90 بال جبریل