صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مذاق"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اگر کچھ آشنا ہوتا مذاقِ جبَہہ سائی سے129 129 103 107 بانگ درا
بے زبانوں میں بھی پیدا ہے مذاقِ گفتار321 321 288 332 بانگ درا
جس طرح رفعتِ شبنم ہے مذاقِ رم سے151 151 125 132 بانگ درا
جو کام کچھ کر رہی ہیں قومیں، اُنھیں مذاقِ سخن نہیں ہے162 162 136 144 بانگ درا
حصولِ جاہ ہے وابستۂ مذاقِ تلاش268 268 238 269 بانگ درا
لے اُڑا بُلبلِ بے پر کو مذاقِ پرواز197 197 169 185 بانگ درا
مذاقِ جَورِ گُلچیں ہو تو پیدا رنگ و بو کر لے279 279 250 282 بانگ درا
مذاقِ دوئی سے بنی زوج زوج454 455 419 171 بال جبریل
مذاقِ دید سے ناآشنا نظر ہے مری248 248 220 246 بانگ درا
مذاقِ زندگی پوشیدہ تھا پہنائے عالم سے137 137 111 115 بانگ درا
موت، تجدیدِ مذاقِ زندگی کا نام ہے263 263 233 262 بانگ درا
ہے اُس کا مذاق عارفانہ600 600 549 86 ضرب کلیم