صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "محفل"، 84 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! اس محفل میں یہ عُریاں ہے تُو مستور ہے120 120 93 94 بانگ درا
ابھی محفل میں ہے شاید کوئی درد آشنا باقی391 387 350 85 بال جبریل
اسی ہنگامے سے محفل تہ و بالا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
انساں ہے شمع جس کی، محفل وہی ہے تیری؟199 199 171 188 بانگ درا
اک بادہ کش بھی وعظ کی محفل میں تھا شریک320 320 287 331 بانگ درا
اہلِ محفل تیرا پیغامِ کُہن سُنتے نہیں223 223 195 216 بانگ درا
اہلِ محفل سے پُرانی داستاں کہتا ہوں مَیں224 224 196 217 بانگ درا
اہلِ محفل کو دِکھا دیں اثرِ صَیقلِ عشق158 158 132 140 بانگ درا
بر نمی خیزد ازیں محفل دلِ دیوانہ اے210 210 183 202 بانگ درا
بزمِ ہستی میں ہے سب کو محفل آرائی پسند96 96 64 58 بانگ درا
بسکہ مَیں افسردہ دل ہوں، درخورِ محفل نہیں95 95 63 56 بانگ درا
بے حجابانہ سُوئے محفلِ ما باز آئی197 197 169 185 بانگ درا
ترا دَم گرمیِ محفل نہیں ہے412 409 376 119 بال جبریل
تُو تو اک تصویر ہے محفل کی اور محفل ہوں میں132 132 107 111 بانگ درا
تُو جو محفل ہے تو ہنگامۂ محفل ہوں میں142 142 116 121 بانگ درا
تُو فروزاں محفلِ ہستی میں ہے، سوزاں ہوں مَیں106 106 79 77 بانگ درا
تیری محفل بھی گئی، چاہنے والے بھی گئے195 195 167 183 بانگ درا
تیری محفل میں جو خاموشی ہے، میرے دل میں ہے106 106 79 77 بانگ درا
تیری محفل میں نہ دیوانے نہ فرزانے رہے214 214 186 205 بانگ درا
تیری محفل میں کوئی سبز، کوئی لال پری86 86 54 45 بانگ درا
تیری محفل کو اسی شمع نے چمکایا ہے86 86 54 45 بانگ درا
جذبِ باہم جو نہیں، محفلِ انجم بھی نہیں229 229 201 223 بانگ درا
جو مثالِ شمع روشن محفلِ قُدرت میں ہے261 261 232 261 بانگ درا
جہاں میں مانندِ شمعِ سوزاں میانِ محفل گداز ہو جا156 156 130 138 بانگ درا
حلقۂ آفاق میں گرمیِ محفل ہے وہ421 424 390 132 بال جبریل
خموش اے دل!، بھری محفل میں چِلّانا نہیں اچھّا130 130 105 109 بانگ درا
دل کو تڑپاتی ہے اب تک گرمیِ محفل کی یاد171 171 145 155 بانگ درا
دُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب!78 78 46 35 بانگ درا
رونقِ ہنگامۂ محفل بھی ہے، تنہا بھی ہے148 148 122 128 بانگ درا
رہا دل بستۂ محفل، مگر اپنی نگاہوں کو101 101 72 68 بانگ درا
زندہ پھر وہ محفلِ دیرینہ ہو سکتی نہیں223 223 196 216 بانگ درا
زیبِ محفل بھی رہا، محفل سے پنہاں بھی رہا55 55 26 9 بانگ درا
زیبِ محفل ہے، شریکِ شورشِ محفل نہیں53 53 24 6 بانگ درا
ساقیا! محفل میں تُو آتش بجام آیا تو کیا213 213 185 204 بانگ درا
شمع تُو محفلِ صداقت کی73 73 42 29 بانگ درا
شمع کو جلنے سے کیا مطلب جو محفل ہی نہ ہو74 74 43 30 بانگ درا
شمعِ حق سے جو منّور ہو یہ وہ محفل نہ تھی269 269 239 270 بانگ درا
شمعِ محفل کی طرح سب سے جُدا، سب کا رفیق641 641 591 129 ضرب کلیم
شمعِ محفل ہو کے تُو جب سوز سے خالی رہا213 213 186 205 بانگ درا
شمعِ گوتم جل رہی ہے محفلِ اغیار میں269 269 239 270 بانگ درا
صفَتِ شمعِ لحد مُردہ ہے محفل میری201 201 173 190 بانگ درا
ظاہر پرست محفلِ نَو کی نگاہ ہے82 82 50 39 بانگ درا
فکر رہتی تھی مجھے جس کی وہ محفل ہے یہی84 84 52 42 بانگ درا
قصد کس محفل کا ہے؟ آتا ہے کس محفل سے تو؟105 105 78 76 بانگ درا
قیس پیدا ہوں تری محفل میں! یہ ممکن نہیں212 212 185 204 بانگ درا
لہُو رو رو کے محفل کو گُلستاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا
محفل کا وہی ساز ہے بیگانۂ مضراب621 621 571 107 ضرب کلیم
محفل گداز! گرمیِ محفل نہ کر قبول586 586 535 71 ضرب کلیم
محفلِ قُدرت مگر خورشید کے ماتم میں ہے69 69 38 24 بانگ درا
محفلِ قُدرت کا آخر ٹُوٹ جاتا ہے سکُوت240 240 211 236 بانگ درا
محفلِ قُدرت ہے اک دریائے بے پایانِ حُسن120 120 93 95 بانگ درا
محفلِ نظمِ حکومت، چہرۂ زیبائے قوم93 93 61 53 بانگ درا
محفلِ نَو میں پرانی داستانوں کو نہ چھیڑ84 84 52 42 بانگ درا
محفلِ کون و مکاں میں سحَر و شام پھرے193 193 165 180 بانگ درا
محفلِ ہستی تری بربط سے ہے سرمایہ دار56 56 26 9 بانگ درا
محفلِ ہستی میں جب ایسا تنک جلوہ تھا حُسن150 150 123 130 بانگ درا
مرا سوزِدُروں پھر گرمیِ محفل نہ بن جائے349 350 302 13 بال جبریل
مگر عینِ محفل میں خلوَت نشیں453 454 418 170 بال جبریل
میں اُن کی محفلِ عشرت سے کانپ جاتا ہُوں166 166 139 149 بانگ درا
مے بھی تو، مِینا بھی تو، ساقی بھی تو، محفل بھی تُو219 219 192 212 بانگ درا
نامرادی محفلِ گُل میں مری مشہور تھی146 146 120 126 بانگ درا
نہ تھا اگر تُو شریکِ محفل، قصور میرا ہے یا کہ تیرا457 458 422 175 بال جبریل
نہ ہو جب چشمِ محفل آشنائے لُطفِ بے خوابی268 268 238 268 بانگ درا
نہیں محفل میں جنھیں بات بھی کرنے کا شعور194 194 166 182 بانگ درا
نے نصیبِ محفلے نے قسمتِ کاشانہ اے210 210 183 201 بانگ درا
وہ محفل اُٹھ گئی جس دم تو مجھ تک دَورِ جام آیا390 386 349 84 بال جبریل
وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے411 409 376 119 بال جبریل
وہ میرا یوسفِ ثانی، وہ شمعِ محفلِ عشق123 123 97 99 بانگ درا
پھُونک دی گرمیِ رُخسار سے محفل تو نے196 196 168 184 بانگ درا
پیغامِ سکوں پہنچا بھی گئی، دل محفل کا تڑپا بھی گئی310 310 278 317 بانگ درا
چشمِ محفل میں ہے اب تک کیفِ صہبائے امیرؔ115 115 89 89 بانگ درا
کل تلک آپ کو تھا گائے کی محفل سے حذَر320 320 288 332 بانگ درا
کوئی دَم کا مہماں ہوں اے اہلِ محفل131 131 105 110 بانگ درا
کِیا بیرونِ محفل سے نہ حیرت آشنا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
کہ اس محفل سے خوشتر ہے کسی صحرا کی تنہائی274 274 244 275 بانگ درا
کہ ہے وہ رونقِ محفل کم آمیز733 733 673 253 ارمغان حجاز
کہیں سرمایۂ محفل تھی میری گرم گُفتاری378 374 332 61 بال جبریل
گھر یہ اُجڑا ہے کہ تُو رونقِ محفل نہ رہا196 196 169 184 بانگ درا
ہاں سُنا دے محفلِ ملّت کو پیغامِ سروش216 216 189 209 بانگ درا
ہم آہنگی سے ہے محفل جہاں کی119 119 92 94 بانگ درا
ہے ابھی محفلِ ہستی کو ضرورت تیری235 235 206 230 بانگ درا
ہے محفلِ وجود کا ساماں طراز تُو75 75 44 31 بانگ درا
یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں98 98 68 62 بانگ درا
“تو اے پروانہ! ایں گرمی ز شمع محفلے داری253 253 225 252 بانگ درا