صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "محروم"، 24 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آدمی تابِ شکیبائی سے گو محروم ہے264 264 234 264 بانگ درا
اور محرومِ ثمر بھی ہیں، خزاں دیدہ بھی ہیں234 234 205 229 بانگ درا
بدن غلام کا سوزِ عمل سے ہے محروم671 671 621 162 ضرب کلیم
تری سزا ہے نوائے سحَر سے محرومی524 524 474 4 ضرب کلیم
تُو مری رات کو مہتاب سے محروم نہ رکھ351 351 304 18 بال جبریل
جہاں ہر شے ہو محرومِ تقاضائے خود افزائی274 274 244 275 بانگ درا
خوشی روتی ہے جس کو، مَیں وہ محرومِ مسرّت ہوں99 99 69 63 بانگ درا
دل سِینۂ بے نُور میں محرومِ تسلّی651 651 601 141 ضرب کلیم
دل طالبِ نظّارہ ہے، محرومِ نظر آنکھ245 245 216 241 بانگ درا
غلامی کیا ہے؟ ذوقِ حُسن و زیبائی سے محرومی363 361 316 40 بال جبریل
فطرت ہی صنوبر کی محرومِ تمنّا ہے206 206 179 197 بانگ درا
لیکن ہماری قوم ہے محرومِ عقل و ہوش319 319 287 330 بانگ درا
محروم رہا دولتِ دریا سے وہ غوّاص713 713 658 230 ارمغان حجاز
محرومِ تماشا کو پھر دیدۂ بِینا دے241 241 212 237 بانگ درا
محرومِ عمل نرگس مجبورِ تماشا ہے206 206 179 197 بانگ درا
مرا جہاز ہے محرومِ بادباں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
مشرق نہیں گو لذّتِ نظّارہ سے محروم620 620 570 106 ضرب کلیم
مقامِ شوق و سروُر و نظر سے محرومی524 524 474 4 ضرب کلیم
نگاہ ایک تجلّی سے ہے اگر محروم725 725 668 246 ارمغان حجاز
وائے محرومی! خزف چینِ لبِ ساحل ہوں میں132 132 107 111 بانگ درا
وہ قوم کہ فیضانِ سماوی سے ہو محروم432 435 400 146 بال جبریل
گرچہ اسکندر رہا محرومِ آبِ زندگی285 285 257 290 بانگ درا
یہ غنیمت ہے کہ خود مومن ہے محرومِ یقیں710 710 655 226 ارمغان حجاز
یہ چمک وہ ہے، جبیں جس سے تری محروم ہے106 106 80 78 بانگ درا