صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مجاز"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب نہ خدا کے واسطے ان کو مئے مجاز دے139 139 113 118 بانگ درا
اور یہ عالم تمام وہم و طلسم و مجاز421 424 390 132 بال جبریل
سفر ہے حقیقت، حضَر ہے مجاز453 454 418 171 بال جبریل
فِدا ہو مِلّت پہ یعنی آتش زنِ طلسمِ مجاز ہو جا156 156 130 138 بانگ درا
وُجود افراد کا مجازی ہے، ہستیِ قوم ہے حقیقی156 156 130 138 بانگ درا
پوشیدہ جس طرح ہو حقیقت مجاز میں226 226 198 220 بانگ درا
کبھی اے حقیقتِ منتظَر! نظر آ لباسِ مجاز میں312 312 280 320 بانگ درا
گیا ہے تقلید کا زمانہ، مجاز رختِ سفر اُٹھائے164 164 138 146 بانگ درا
ہائے غفلت کہ تری آنکھ ہے پابندِ مجاز87 87 55 46 بانگ درا
یہ انجمن ہے کُشتۂ نظّارۂ مجاز83 83 51 40 بانگ درا