صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "مثل"، 47 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آب میں مثلِ ہوا جاتا ہے توسَن میرا
94
94
62
55
بانگ درا
اور پھر اُفتادہ مثلِ ساحلِ دریا بھی ہے
148
148
122
129
بانگ درا
اے کہ ہے زیرِ فلک مثلِ شرر تیری نمود
626
626
576
112
ضرب کلیم
بحر تھا صحرا میں تُو، گلشن میں مثلِ جُو ہوا
217
217
189
209
بانگ درا
بزم کو مثلِ شمعِ بزم حاصلِ سوز و ساز دے
139
139
113
117
بانگ درا
تجھ کو مثلِ طفلکِ بے دست و پا روتا ہے وہ
258
258
229
257
بانگ درا
تجھے بھی چاہیے مثلِ حبابِ آبجو رہنا
102
102
75
71
بانگ درا
تجھے نظارے کا مثلِ کلیمؑ سودا تھا
107
107
81
79
بانگ درا
در جہاں مثلِ چراغِ لالۂ صحرا ستم
210
210
183
201
بانگ درا
دلوں کو چاک کرے مثلِ شانہ جس کا اثر
123
123
97
98
بانگ درا
دو قدم پر پھر وہی جُو مثلِ تارِ سیم ہے
184
184
157
170
بانگ درا
رکھا مجھے چمن آوارہ مثلِ موجِ نسیم
248
248
220
246
بانگ درا
رہے گا مثلِ حرم جس کا آستاں مجھ کو
123
123
97
98
بانگ درا
ریگِ نواح کاظمہ نرم ہے مثلِ پرنیاں
436
438
403
151
بال جبریل
زندگانی ہے مری مثلِ ربابِ خاموش
151
151
124
132
بانگ درا
زندگی مثلِ بلالِ حَبشیؓ رکھتے ہیں
196
196
168
184
بانگ درا
سبک روی میں ہے مثلِ نگاہ یہ کشتی
121
121
95
97
بانگ درا
سوز و سازِ جُستجو مثلِ صبا رکھتا ہوں میں
149
149
123
130
بانگ درا
شُعلہ ہے مثلِ چراغِ لالۂ صحرا ترا
211
211
184
203
بانگ درا
شُعلے سے ٹُوٹ کے مثلِ شرَر آوارہ نہ رہ
614
614
564
100
ضرب کلیم
ظلمتِ مغرب میں جو روشن تھی مثلِ شمعِ طُور
172
172
146
156
بانگ درا
عشق طینت میں فرومایہ نہیں مثلِ ہوَس
682
682
632
173
ضرب کلیم
مثل خضرِ خجستہ پا ہوں میں
72
72
41
28
بانگ درا
مثلِ انجم اُفُقِ قوم پہ روشن بھی ہوئے
233
233
204
228
بانگ درا
مثلِ ایوانِ سحَر مرقد فرُوزاں ہو ترا
266
266
236
266
بانگ درا
مثلِ بُو قید ہے غُنچے میں، پریشاں ہوجا
236
236
206
231
بانگ درا
مثلِ بُوئے گُل لباسِ رنگ سے عُریاں ہے تو
148
148
122
128
بانگ درا
مثلِ خورشیدِ سحَر فکر کی تابانی میں
641
641
592
129
ضرب کلیم
مثلِ کلیم ہو اگر معرکہ آزما کوئی
377
373
332
61
بال جبریل
مُطمئن ہے تُو، پریشاں مثلِ بُو رہتا ہوں میں
54
54
24
7
بانگ درا
نے مثلِ صبا طوفِ گل و لالہ میں آرام
619
619
569
105
ضرب کلیم
ورنہ اس صحرا میں کیوں نالاں ہے یہ مثلِ جرس!
120
120
94
95
بانگ درا
وسعتِ عالم میں رہ پیما ہو مثلِ آفتاب
240
240
212
236
بانگ درا
وہ ابر جس سے رگِ گُل ہے مثلِ تارِ نفَس
484
483
445
205
بال جبریل
وہ کہ ہے جس کی نِگہ مثلِ شُعاعِ آفتاب!
482
481
443
203
بال جبریل
چمن کو چھوڑ کے نِکلا ہوں مثلِ نگہتِ گُل
122
122
96
98
بانگ درا
کب تلک طُور پہ دریُوزہ گری مثلِ کلیم
311
311
279
319
بانگ درا
کبھی دریا سے مثلِ موج ابھر کر
735
735
675
255
ارمغان حجاز
کہ غلامی سے ہُوا مثلِ زُجاج اس کا وجود
617
617
567
103
ضرب کلیم
کہ مَیں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثلِ خلیل
395
391
355
92
بال جبریل
کہ نشیمن ہو عنادل پہ گراں مثلِ قفَس
682
682
632
173
ضرب کلیم
کیوں چمن میں بے صدا مثلِ رمِ شبنم ہے تُو
219
219
191
211
بانگ درا
گرما کے مثلِ صاعقۂ طُور ہو گیا
246
246
217
242
بانگ درا
گھَٹ کر ہُوا مثلِ شرر تارے سے بھی کم نُور تر
272
272
242
273
بانگ درا
ہے خُونِ فاسد کے لیے تعلیم مثلِ نیشتر
272
272
242
273
بانگ درا
یقیں، مثلِ خلیل آتش نشینی
409
406
373
116
بال جبریل
یہ ایک نفَس یا دو نفَس مثلِ شرَر کیا
630
630
580
117
ضرب کلیم