صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "مثال"، 33 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آیا ہے تُو جہاں میں مثالِ شرار دیکھ
124
124
98
100
بانگ درا
اک شوخ کرن، شوخ مثالِ نگہِ حُور
620
620
570
106
ضرب کلیم
اگرچہ تُو ہے مثالِ زمانہ کم پیوند
524
524
474
4
ضرب کلیم
بِنا مثالِ ابد پائدار ہے اس کی
141
141
115
120
بانگ درا
تو اک نفَس میں جہاں سے مِٹنا تجھے مثالِ شرار ہو گا
168
168
142
152
بانگ درا
تو عصا اُفتاد سے پیدا مثالِ دانہ کر
218
218
191
211
بانگ درا
جو مثالِ شمع روشن محفلِ قُدرت میں ہے
261
261
232
261
بانگ درا
جہاں میں ہوں مَیں مثالِ سحاب دریا پاش
268
268
239
269
بانگ درا
جہاں کا فرضِ قدیم ہے تُو، ادا مثالِ نماز ہو جا
156
156
130
138
بانگ درا
خاکِ مشرق پر چمک جائے مثالِ آفتاب
289
289
260
294
بانگ درا
دُعائے طفلکِ گفتار آزما کی مثال
157
157
131
139
بانگ درا
زندگی اس کی مثالِ ماہیِ بے آب ہے
120
120
94
95
بانگ درا
شیشۂ دل ہو اگر تیرا مثالِ جامِ جم
85
85
53
43
بانگ درا
قطرہ ہے، لیکن مثالِ بحرِ بے پایاں بھی ہے
220
220
193
213
بانگ درا
مانندِ برق تیز، مثالِ ہوا خموش
206
206
178
196
بانگ درا
مثالِ شمعِ مزار ہے تُو، تری کوئی انجمن نہیں ہے
161
161
135
144
بانگ درا
مثالِ ماہ اُڑھائی قبائے زر تجھ کو
173
173
147
158
بانگ درا
مثالِ ماہ چمکتا تھا جس کا داغِ سجود
545
545
494
27
ضرب کلیم
مثالِ پرتوِ مے طوفِ جام کرتے ہیں
165
165
139
148
بانگ درا
مثالِ کشتیِ بے حس مطیعِ فرماں ہیں
319
319
287
330
بانگ درا
مثالِ گوہر وطن کی فرقت کمال ہے میری آبرو کا
164
164
138
147
بانگ درا
مری مثال ہے طفلِ صغیرِ تنہا کی
157
157
131
139
بانگ درا
مہ و ستارہ، مثالِ شرارہ یک دو نفَس
578
578
527
63
ضرب کلیم
میری گردش بھی مثالِ گردشِ پَرکار ہے
106
106
79
76
بانگ درا
نگہت کا کارواں ہے مثالِ صبا خموش
206
206
178
196
بانگ درا
وہ گُلِ رنگیں ترا رخصت مثالِ بُو ہوا
117
117
90
91
بانگ درا
چمک رہے ہیں مثالِ ستارہ جس کے ایاغ
598
598
547
85
ضرب کلیم
کوہ کے سر پر مثالِ پاسباں اِستادہ ہے
175
175
149
160
بانگ درا
کہ نُکتہہائے خودی ہیں مثالِ تیغِ اصیل
395
391
355
92
بال جبریل
گزاری عمر پستی میں مثالِ نقشِ پا تو نے
101
101
72
68
بانگ درا
ہُوائے سیر مثالِ نسیم پیدا کر
503
503
463
0
ضرب کلیم
ہے شیخ بھی مثالِ بَرہمن صنَم تراش
275
275
246
277
بانگ درا
یگانہ اور مثالِ زمانہ گُونا گُوں!
562
562
511
45
ضرب کلیم