صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ماہ"، 38 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئنہ ٹُوٹا ہُوا عالم نما ہونے کو تھا104 104 77 75 بانگ درا
انجمِ کم‌ضَو گرفتارِ طلسمِ ماہتاب284 284 255 288 بانگ درا
اگر ماہی کہے دریا کہاں ہے351 411 378 18 بال جبریل
بات جو ہندوستاں کے ماہ سیماؤں میں تھی165 165 139 148 بانگ درا
بھُولے بھٹکے کی رہنما ہُوں میں72 72 41 28 بانگ درا
تری دنیا جہانِ مُرغ و ماہی349 411 378 14 بال جبریل
ترے پیمانے میں ہے ماہِ تمام اے ساقی!351 351 304 18 بال جبریل
تُو خدا جُو، خدا نما ہوں میں73 73 42 28 بانگ درا
تیری نِگہ توڑ دے آئنۂ مہروماہ406 402 369 111 بال جبریل
جس علَم کے سائے میں تیغ آزما ہوتے تھے ہم208 208 181 199 بانگ درا
خارِ ماہی سے نہ اٹکا کبھی دامن میرا94 94 62 55 بانگ درا
خاک کے ذرّے کو مہر و ماہ کر!465 465 428 183 بال جبریل
خلافِ معنیِ تعلیمِ اہلِ دیں میں نے108 108 82 81 بانگ درا
دانۂ خرمن نما ہے شاعرِ معجزبیاں74 74 43 30 بانگ درا
روزن ہی جھونپڑی کا مجھ کو سحر نما ہو79 79 47 36 بانگ درا
رہ بحر میں آزادِ وطن صُورتِ ماہی187 187 160 174 بانگ درا
زاغ کہتا ہے نہایت بدنُما ہیں تیرے پَر681 681 632 172 ضرب کلیم
زندگی اس کی مثالِ ماہیِ بے آب ہے120 120 94 95 بانگ درا
ساغر ذرا سا گویا مجھ کو جہاں نما ہو78 78 47 35 بانگ درا
سنیما ہے یا صنعتِ آزری ہے489 488 450 210 بال جبریل
صیدِ مہر و ماہ کرتی ہے خودی469 469 432 187 بال جبریل
ماہرِ نفسیات سے498 497 459 221 بال جبریل
ماہِ نَو85 85 53 44 بانگ درا
مثالِ ماہ اُڑھائی قبائے زر تجھ کو173 173 147 158 بانگ درا
مثالِ ماہ چمکتا تھا جس کا داغِ سجود545 545 494 27 ضرب کلیم
منزلِ صنعت کے رہ پیما ہیں دست و پائے قوم93 93 61 53 بانگ درا
موجۂ بحر کو تپش ماہِ تمام کے لیے150 150 124 131 بانگ درا
مہر و ماہ و مشتری کو ہم عناں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
نگاہ وہ ہے کہ محتاجِ مہر و ماہ نہیں690 690 639 181 ضرب کلیم
نہاں تھا حُسن جن کا چشمِ مہر و ماہ و اختر سے246 246 218 243 بانگ درا
نہیں مصلحت سے خالی یہ جہانِ مُرغ و ماہی381 377 337 68 بال جبریل
وسعتِ عالم میں رہ پیما ہو مثلِ آفتاب240 240 212 236 بانگ درا
ٹُوٹنے کو ہے طلسمِ ماہ سیمایانِ ہند216 216 189 208 بانگ درا
پھر بھی اے ماہِ مبیں! مَیں اور ہوں تُو اور ہے106 106 80 77 بانگ درا
کچھ مکدّر سا جبینِ ماہ کا آئینہ ہے174 174 149 160 بانگ درا
کیا چاند تارے، کیا مرغ و ماہی386 382 345 78 بال جبریل
کیا چرخِ کج رو، کیا مہر، کیا ماہ676 676 628 168 ضرب کلیم
یہ حقیقت کہ ہے روشن صفَتِ ماہِ تمام569 569 518 53 ضرب کلیم