صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مانگ"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئی آواز، غم انگیز ہے افسانہ ترا228 228 200 222 بانگ درا
اخلاصِ عمل مانگ نیا گانِ کُہن سے714 714 658 231 ارمغان حجاز
اس کے نعمت خانے کی ہر چیز ہے مانگی ہُوئی442 444 409 158 بال جبریل
اللہ سے مانگ یہ فقیری602 602 551 88 ضرب کلیم
اُن شہیدوں کی دِیَت اہلِ کلیسا سے نہ مانگ568 568 517 52 ضرب کلیم
بُت صنم خانوں میں کہتے ہیں، مسلمان گئے194 194 166 181 بانگ درا
خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ410 408 375 118 بال جبریل
قصاص خُونِ تمنّا کا مانگیے کس سے724 724 667 245 ارمغان حجاز
مانگنے والا گدا ہے، صدقہ مانگے یا خراج442 444 409 158 بال جبریل
مرُدہ ہے، مانگ کے لایا ہے فرنگی سے نفَس682 682 633 173 ضرب کلیم
وہ چیز تُو مانگتا ہے مجھ سے کہ زیرِ چرخِ کُہن نہیں ہے162 162 136 144 بانگ درا
چمک تارے سے مانگی، چاند سے داغِ جگر مانگا137 137 111 115 بانگ درا