صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مال"، 108 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آغاز ہے ہمارے سیاسی کمال کا318 318 286 329 بانگ درا
آنکھوں میں ہے سُلَیمیٰ! تیری کمال اس کا147 147 121 128 بانگ درا
احکامِ الٰہی577 577 526 62 ضرب کلیم
ارتکابِ جُرمِ الفت کے لیے بے تاب تھا146 146 120 126 بانگ درا
اسی میں دیکھ، مُضمر ہے کمالِ زندگی تیرا279 279 250 282 بانگ درا
اے ہمالہ کوئی بازی گاہ ہے تُو بھی، جسے52 52 22 4 بانگ درا
اے ہمالہ! اے فصیلِ کشورِ ہندوستاں51 51 21 3 بانگ درا
اے ہمالہ! داستاں اُس وقت کی کوئی سُنا53 53 23 5 بانگ درا
بسم اللہ الرحمن الرحیم343 5 بال جبریل
بسم اللہ الرحمن الرحیم414 417 383 123 بال جبریل
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم526 526 476 6 ضرب کلیم
بعد، اے تیری تجلّی سے کمالاتِ وجود!560 560 509 43 ضرب کلیم
ترا یہ حال کہ پامال و درد مند ہے تُو596 596 544 82 ضرب کلیم
تری حیات کا جوہر کمال تک پہنچا185 185 158 171 بانگ درا
تری نماز میں باقی جلال ہے، نہ جمال536 536 486 16 ضرب کلیم
تو ہے میرے کمالاتِ ہُنر سے716 716 660 233 ارمغان حجاز
تکرار تھی مزارع و مالک میں ایک روز323 323 290 334 بانگ درا
تہذیب کا کمال شرافت کا ہے زوال657 657 607 147 ضرب کلیم
تیرا جلال و جمال، مردِ خدا کی دلیل419 422 388 130 بال جبریل
تیرا کمال ہستیِ ہر جاندار میں75 75 44 31 بانگ درا
تیرے امیر مال مست، تیرے فقیر حال مست434 436 401 148 بال جبریل
تیرے نفَس میں نہیں، گرمیِ یُوم النّشور564 564 513 48 ضرب کلیم
جلال و جمال635 635 585 122 ضرب کلیم
جمال اپنا اگر خواب میں بھی تُو دیکھے459 460 423 177 بال جبریل
جمالِ عشق و مستی نَے نوازی411 408 375 118 بال جبریل
جو زیرِ آسماں ہے، وہ دھَرتی کا مال ہے323 323 290 335 بانگ درا
جہاں میں خواجہ پرستی ہے بندگی کا کمال238 238 209 234 بانگ درا
حادثاتِ غم سے ہے انساں کی فطرت کو کمال182 182 155 168 بانگ درا
حد اُس کے کمالات کی ہے برق و بخارات432 435 400 146 بال جبریل
حُسن سے عشق کی فطرت کو ہے تحریکِ کمال142 142 116 122 بانگ درا
خودی سے مردِ خود آگاہ کا جمال و جلال747 747 685 270 ارمغان حجاز
خوشنما لگتا ہے یہ غازہ ترے رُخسار پر53 53 23 5 بانگ درا
دامنِ موجِ ہوا جس کے لیے رُومال ہے52 52 22 4 بانگ درا
دونوں یہ کہہ رہے تھے، مرا مال ہے زمیں323 323 290 334 بانگ درا
دیتے ہیں یہ پیغام خدایانِ ہمالہ750 750 687 274 ارمغان حجاز
دیکھ کر رنگِ چمن ہو نہ پریشاں مالی234 234 205 229 بانگ درا
دیں مال راہِ حق میں جو ہوں تم میں مالدار252 252 224 250 بانگ درا
رُوح کے رقص میں ہے ضربِ کِلیم اللّٰہی!645 645 596 135 ضرب کلیم
رِندوں کو بھی معلوم ہیں صُوفی کے کمالات741 741 679 261 ارمغان حجاز
ساتھ اے سیّارۂ ثابت نما لے چل مجھے86 86 54 44 بانگ درا
سونے کا ہمالہ ہو تو مٹّی کا ہے اک ڈھیر!666 666 616 156 ضرب کلیم
شکستہ گیت میں چشموں کے دلبری ہے کمال157 157 131 139 بانگ درا
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ314 314 282 322 بانگ درا
عظمتِ یُونان و روما لُوٹ لی ایّام نے178 178 152 164 بانگ درا
علم ہے اِبن الکتاب، عشق ہے اُمّ الکتاب!533 533 483 14 ضرب کلیم
عناصر اس کے ہیں رُوح القُدُس کا ذوقِ جمال562 562 511 45 ضرب کلیم
غبار راہ کو بخشا گیا ہے ذوقِ جمال724 724 667 244 ارمغان حجاز
غرض ہے پیکار زندگی سے کمال پائے ہلال تیرا156 156 130 138 بانگ درا
فغاں کہ تخت و مصلّٰی کمالِ زرّاقی397 393 357 95 بال جبریل
فقرِ جُنیدؒ و بایزیدؒ تیرا جمالِ بے نقاب439 441 405 154 بال جبریل
قوم اپنی جو زر و مالِ جہاں پر مرتی192 192 164 179 بانگ درا
قوم کے حق میں ہے لعنت وہ کِلیم اللّٰہی!670 670 620 161 ضرب کلیم
لائے غَرضکہ مال رُسولِ امیںؐ کے پاس252 252 224 250 بانگ درا
مالک ہے یا مزارعِ شوریدہ حال ہے323 323 290 335 بانگ درا
مثالِ گوہر وطن کی فرقت کمال ہے میری آبرو کا164 164 138 147 بانگ درا
مری نظر میں یہی ہے جمال و زیبائی635 635 585 122 ضرب کلیم
مری نگاہ کمالِ ہُنر کو کیا دیکھے615 615 564 101 ضرب کلیم
مرے کام کچھ نہ آیا یہ کمالِ نَےنوازی356 354 309 27 بال جبریل
معلوم ہیں اے مردِ ہُنَر تیرے کمالات636 636 586 123 ضرب کلیم
مقامِ ذکر، کمالاتِ رومیؔ و عطّارؔ535 535 485 16 ضرب کلیم
مومن فقط احکامِ الٰہی کا ہے پابند578 578 526 62 ضرب کلیم
مَیں پائمال و خوار و پریشان و دردمند500 499 461 224 بال جبریل
مُنعموں کو مال و دولت کا بناتا ہے امیں710 710 655 225 ارمغان حجاز
مگر خروش پہ مائل ہے تُو تو بسم اللہ239 239 210 234 بانگ درا
نمایاں ہو کے دِکھلا دے کبھی ان کو جمال اپنا130 130 105 109 بانگ درا
نہ مال و دولتِ قاروں، نہ فکرِ افلاطوں367 364 319 44 بال جبریل
نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی429 432 397 142 بال جبریل
نہ پائمال کریں مجھ کو زائرانِ چمن242 242 213 238 بانگ درا
نہ ہو جلال تو حُسن و جمال بے تاثیر635 635 585 122 ضرب کلیم
نہیں ہے وابستہ زیرِ گردُوں کمال شانِ سکندری سے156 156 130 138 بانگ درا
واعظ! کمالِ ترک سے مِلتی ہے یاں مراد133 133 107 112 بانگ درا
ورنہ ہے مالِ فقیر سلطنتِ روم و شام395 391 355 91 بال جبریل
وہ جس کی شان میں آیا ہے ’عَلَّم الاسما‘535 535 485 16 ضرب کلیم
وہ دانائے سُبل، ختم الرُّسل، مولائے کُلؐ جس نے365 363 317 41 بال جبریل
وہ شبانی کہ ہے تمہیدِ کلیم اللّٰہی404 400 367 108 بال جبریل
وہ یادگارِ کمالاتِ احمد و محمود723 723 666 243 ارمغان حجاز
پُرسشِ اعمال سے مقصد تھا رُسوائی مری127 127 100 103 بانگ درا
پُوچھا زمیں سے مَیں نے کہ ہے کس کا مال تُو323 323 290 335 بانگ درا
چھتریاں، رُومال، مفلر، پیرہن جاپان سے317 317 285 327 بانگ درا
چھُوتی نہ تھی یہود و نصاریٰ کا مال فوج246 246 217 242 بانگ درا
چھُپایا حُسن کو اپنے کلیم اللہ سے جس نے130 130 104 107 بانگ درا
کارخانے کا ہے مالک مَردکِ ناکردہ کار324 324 291 335 بانگ درا
کسے خبر کہ جُنوں میں کمال اور بھی ہیں614 614 563 100 ضرب کلیم
کمال کس کو میّسر ہُوا ہے بے تگ و دَو!403 399 366 106 بال جبریل
کمالِ ترک ہے تسخیرِ خاکی و نوری379 375 334 64 بال جبریل
کمالِ تَرک نہیں آب و گِل سے مہجوری379 375 334 64 بال جبریل
کمالِ جوشِ جُنوں میں رہا مَیں گرمِ طواف406 402 370 111 بال جبریل
کمالِ صدق و مروّت ہے زندگی ان کی747 747 685 269 ارمغان حجاز
کمالِ عشق و مستی ظرفِ حیدرؓ411 408 375 118 بال جبریل
کمالِ نظمِ ہستی کی ابھی تھی ابتدا گویا137 137 111 115 بانگ درا
کمالِ وحدت عیاں ہے ایسا کہ نوکِ نشتر سے تُو جو چھیڑے163 163 137 146 بانگ درا
کہ بیچتی نہیں فطرت جمال و زیبائی616 616 566 102 ضرب کلیم
کی عرض نصف مال ہے فرزند و زن کا حق252 252 224 250 بانگ درا
کیا یہی ہے معاشرت کا کمال605 605 555 90 ضرب کلیم
ہر شے میں ہے نمایاں یوں تو جمال اس کا147 147 121 128 بانگ درا
ہمالہ51 51 21 3 بانگ درا
ہمالہ کے چشمے اُبلتے ہیں کب تک746 746 684 269 ارمغان حجاز
ہمالہ کے چشمے اُبلنے لگے450 451 415 167 بال جبریل
ہوگیا پھر آج پامالِ خزاں تیرا چمن117 117 90 91 بانگ درا
ہیں کلامُ اللہ کے الفاظ حادث یا قدیم711 711 656 227 ارمغان حجاز
ہے ترے فکرِ فلک رس سے کمالِ ہستی279 279 251 283 بانگ درا
ہے عاشقی میں رسم الگ سب سے بیٹھنا133 133 108 112 بانگ درا
ہے مگر باقی ابھی شانِ جمالی کا ظہور179 179 153 165 بانگ درا
یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند527 527 477 7 ضرب کلیم
یہ ہے نہایتِ اندیشہ و کمالِ جُنوں562 562 510 45 ضرب کلیم
یہی کمال ہے تمثیل کا کہ تُو نہ رہے618 618 568 104 ضرب کلیم
’ذِمّی کا مال لشکرِ مسلم پہ ہے حرام‘246 246 217 242 بانگ درا
“باہر کمال اند کے آشفتگی خوش است276 276 246 278 بانگ درا