صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مارا"، 32 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
اب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا110 110 83 82 بانگ درا
اب تک ہے تیرا دریا افسانہ خواں ہمارا186 186 159 173 بانگ درا
اس نام سے ہے باقی آرامِ جاں ہمارا186 186 159 173 بانگ درا
اُترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
تھا تیری ڈالیوں پر جب آشیاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
تھمتا نہ تھا کسی سے سیلِ رواں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
ثُریّا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا207 207 180 198 بانگ درا
خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
ساحرِ انگلیس! مارا خواجۂ دیگر تراش721 721 664 240 ارمغان حجاز
سارے جہاں سے اچھّا ہندوستاں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
سمجھو وہیں ہمیں بھی، دل ہو جہاں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
سَو بار کر چکا ہے تُو امتحاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
صدیوں رہا ہے دشمن دورِ زماں ہمارا110 110 83 82 بانگ درا
مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
معلوم کیا کسی کو دردِ نہاں ہمارا110 110 83 82 بانگ درا
نام لیتا ہے اگر کوئی ہمارا، تو غریب231 231 202 225 بانگ درا
نمُود ہر شے میں ہے ہماری، کہیں ہمارا وطن نہیں ہے162 162 136 144 بانگ درا
وادی یہ ہماری ہے، وہ صحرا بھی ہمارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
وہ سنتری ہمارا، وہ پاسباں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
چِین و عرب ہمارا، ہندوستاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
گلشن ہے جن کے دم سے رشکِ جناں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
گِرجوں سے کہیں بڑھ کے ہیں بنکوں کی عمارات432 434 399 146 بال جبریل
ہم اُس کے پاسباں ہیں، وہ پاسباں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
ہم بُلبلیں ہیں اس کی، یہ گُلِستاں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
ہم تو فقیر تھے ہی، ہمارا تو کام تھا319 319 286 329 بانگ درا
ہمارا نرم رو قاصد پیامِ زندگی لایا303 303 272 311 بانگ درا
ہندی ہیں ہم، وطن ہے ہندوستاں ہمارا110 110 83 82 بانگ درا
ہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا186 186 159 173 بانگ درا
ہیں گرچہ بلندی میں عمارات فلک بوس722 722 665 241 ارمغان حجاز
ہے ترے چاہنے والوں میں ہمارا بھی شمار321 321 288 332 بانگ درا
ہے خُوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا186 186 159 173 بانگ درا