صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مات"، 49 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آج لیکن ہمنوا! سارا چمن ماتم میں ہے116 116 89 89 بانگ درا
آزاد ہو سالک تو ہیں یہ اس کے مقامات741 741 680 261 ارمغان حجاز
آسماں! ڈُوبے ہوئے تاروں کا ماتم کب تلک292 292 263 299 بانگ درا
آہ! یہ دُنیا، یہ ماتم خانۂ برنا و پِیر258 258 229 257 بانگ درا
احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھ487 486 448 208 بال جبریل
اس کی غلَطی پر عُلَما تھے مُتَبسّم559 559 508 42 ضرب کلیم
انتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات292 292 263 298 بانگ درا
اور ایراں میں ذرا ماتم کی تیّاری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ درا
اُس موج کے ماتم میں روتی ہے بھَنْور کی آنکھ447 449 414 165 بال جبریل
بحرِ ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
بولا، تمھیں معلوم نہیں میرے مقامات559 559 508 42 ضرب کلیم
تا بساطِ زندگی میں اس کے سب مُہرے ہوں مات712 712 656 227 ارمغان حجاز
تجھ کو جب رنگیں نوا پاتا تھا، شرماتا تھا میں145 145 120 126 بانگ درا
تدبیر کو تقدیر کے شاطر نے کیا مات433 435 400 147 بال جبریل
جس کی خاموشی سے تقریر بھی شرماتی ہو113 113 86 86 بانگ درا
حق یہ ہے کہ بے چشمۂ حیواں ہے یہ ظُلمات432 434 399 146 بال جبریل
دیکھتی ہے کبھی ان کو، کبھی شرماتی ہے143 143 117 122 بانگ درا
سماتی کہاں اس فقیری میں مِیری443 445 410 160 بال جبریل
سِلسلۂ روز و شب، اصلِ حیات و ممات416 419 385 126 بال جبریل
شاید کہ وہ شاطِر اسی ترکیب سے ہو مات488 487 449 209 بال جبریل
شمعِ روشن بُجھ گئی، بزمِ سخن ماتم میں ہے116 116 89 89 بانگ درا
عشق سکُون و ثبات، عشق حیات و ممات533 533 483 13 ضرب کلیم
غریب تر ہے حیات و ممات کی دنیا545 545 495 27 ضرب کلیم
غم نصیب اقبالؔ کو بخشا گیا ماتم ترا160 160 134 142 بانگ درا
فرماتے ہیں حضرتِ نظامیؔ601 601 550 87 ضرب کلیم
فسانہ ہائے کرامات رہ گئے باقی397 393 357 95 بال جبریل
محفلِ قُدرت مگر خورشید کے ماتم میں ہے69 69 38 24 بانگ درا
محکوم کو پِیروں کی کرامات کا سودا591 591 540 77 ضرب کلیم
مرنے والوں کی جبیں روشن ہے اس ظلمات میں184 184 157 171 بانگ درا
مقاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں394 390 353 89 بال جبریل
ملَک آزماتے تھے پرواز اپنی89 89 57 49 بانگ درا
مکالماتِ فلاطُوں نہ لِکھ سکی، لیکن606 606 556 92 ضرب کلیم
میں حکایتِ غمِ آرزو، تُو حدیثِ ماتمِ دلبری280 280 252 284 بانگ درا
نغمۂ عشرت بھی اپنے نالۂ ماتم میں ہے243 243 214 239 بانگ درا
وقت کے افسُوں سے تھمتا نالۂ ماتم نہیں263 263 234 263 بانگ درا
پوشیدہ رہیں باز کے احوال و مقامات591 591 540 77 ضرب کلیم
چشمِ آدم سے چھُپاتے ہیں مقاماتِ بلند640 640 591 128 ضرب کلیم
کرتے تھے بیاں آپ کرامات کا اپنی91 91 59 51 بانگ درا
کشا کشِ زم و گرما، تپ و تراش و خراش251 251 223 249 بانگ درا
کوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئی52 52 23 5 بانگ درا
کون سمجھائے تجھے کیا ہیں مقاماتِ وجود!626 626 576 112 ضرب کلیم
کھو دیے انکار سے تُو نے مقاماتِ بلند474 474 436 193 بال جبریل
کہنے لگا وہ صاحبِ غفران* و لزومات*488 487 449 209 بال جبریل
گاہ اُلجھ کے رہ گئی میرے توہّمات میں343 345 297 6 بال جبریل
ہر چند کہ مشہور نہیں ان کے کرامات741 741 679 261 ارمغان حجاز
ہے بندۂ آزاد خود اک زندہ کرامات591 591 540 77 ضرب کلیم
یا غازہ ہے یا ساغر و مِینا کی کرامات433 436 400 147 بال جبریل
یہ سالک مقامات میں کھو گیا451 452 416 168 بال جبریل
’یوم اقبالؔ‘ کے موقع پر توشہ خانۂ حضور نظام کی طرف سے، جو صاحب صدر اعظم کے ماتحت ہے ایک ہزار روپے کا چیک بطور تواضع وصول ہونے پر753 753 690 277 ارمغان حجاز