صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لیں"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ ملیں گے سینہ چاکانِ چمن سے سینہ چاک221 221 194 215 بانگ درا
اُڑتی پھرتی تھیں ہزاروں بُلبلیں گُلزار میں215 215 188 207 بانگ درا
بڑی باریک ہیں واعظ کی چالیں125 125 99 101 بانگ درا
بھُلایا قصّۂ پیمانِ اوّلیں میں نے108 108 81 80 بانگ درا
ترے صوفے ہیں افرنگی، ترے قالیں ہیں ایرانیِ445 447 411 162 بال جبریل
توڑ ڈالیں جس کی تکبیریں طلسمِ شش جہات711 711 655 226 ارمغان حجاز
توڑ ڈالیں فطرتِ انساں نے زنجیریں تمام293 293 263 299 بانگ درا
خود جلیں، دیدۂ اغیار کو بینا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
خودی کی یہ ہے منزلِ اوّلیں455 456 420 174 بال جبریل
دیکھ لیں گے اپنی آنکھوں سے تماشا غرب و شرق708 708 653 223 ارمغان حجاز
رختِ جاں بُت کدۂ چیں سے اُٹھا لیں اپنا158 158 132 140 بانگ درا
عقل و دل و نگاہ کا مُرشدِ اوّلیں ہے عشق437 439 404 153 بال جبریل
قہر تو یہ ہے کہ کافر کو مِلیں حُور و قصور194 194 167 182 بانگ درا
مُشکلیں اُمّتِ مرحُوم کی آساں کر دے197 197 169 185 بانگ درا
مگر رضائے کلکٹر کو بھانپ لیں تو کہیں319 319 287 330 بانگ درا
نکالِیں شاہِ تیموری کی آنکھیں نوکِ خنجر سے246 246 217 243 بانگ درا
ہم بُلبلیں ہیں اس کی، یہ گُلِستاں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
ہندوستاں میں جزوِ حکومت ہیں کونسلیں318 318 286 329 بانگ درا