صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لیکن"، 98 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آج لیکن ہمنوا! سارا چمن ماتم میں ہے116 116 89 89 بانگ درا
آنکھیں مری بِینا ہیں، و لیکن نہیں بیدار!490 489 451 211 بال جبریل
اس سیہ روزی پہ لیکن تیرا ہم قسمت ہوں میں105 105 79 76 بانگ درا
اسیرِ دوش و فردا ہے و لیکن410 407 374 117 بال جبریل
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن487 486 448 208 بال جبریل
اے اہلِ نظر ذوقِ نظر خُوب ہے لیکن630 630 580 117 ضرب کلیم
اے شیخ! بہت اچھّی مکتب کی فضا، لیکن691 691 641 182 ضرب کلیم
بارشِ رحمت ہوئی لیکن زمیں قابل نہ تھی269 269 239 270 بانگ درا
بلند بال تھا، لیکن نہ تھا جسور و غیور495 494 456 218 بال جبریل
بوند اک خون کی ہے تُو لیکن73 73 41 28 بانگ درا
بڑا کریم ہے اقبالِؔ بے نوا لیکن382 378 339 71 بال جبریل
تخیّلات کی دنیا غریب ہے، لیکن545 545 495 27 ضرب کلیم
تقدیر تو مبُرم نظر آتی ہے و لیکن668 668 618 158 ضرب کلیم
جہاں بِینی مری فطرت ہے لیکن350 411 378 16 بال جبریل
حد ہے تری پرواز کی لیکن سرِ دیوار247 247 219 245 بانگ درا
حق بات کو لیکن میں چھُپا کر نہیں رکھتا550 550 499 32 ضرب کلیم
حلّاج کی لیکن یہ روایت ہے کہ آخر630 630 580 116 ضرب کلیم
خاموشیِ افلاک تو ہے قبر میں لیکن553 553 502 35 ضرب کلیم
خبر نہیں مجھے لیکن کہاں کھڑا ہوں میں121 121 94 96 بانگ درا
ختم ہو جائے گا لیکن امتحاں کا دَور بھی259 259 230 258 بانگ درا
خدنگِ جَستہ ہے لیکن کماں سے دور نہیں384 380 342 75 بال جبریل
خلوَت میں خودی ہوتی ہے خودگیر، و لیکن606 606 556 92 ضرب کلیم
خیر، تُو ساقی سہی لیکن پِلائے گا کسے214 214 187 206 بانگ درا
داخل ہیں وہ بھی لیکن اپنی برادری میں202 202 174 191 بانگ درا
دریا سے اُٹھی لیکن ساحل سے نہ ٹکرائی447 449 414 165 بال جبریل
دلِ شوریدہ ہے لیکن صنم خانے کا سودائی181 181 155 167 بانگ درا
دِلکش ہے فضا، لیکن بے نافہ تمام آہُو685 685 634 176 ضرب کلیم
رُوح کو لیکن کسی گُم گشتہ شے کی ہے ہوس120 120 94 95 بانگ درا
زندگی کی رہ میں چل، لیکن ذرا بچ بچ کے چل310 310 278 317 بانگ درا
سُنا ہے، خاک سے تیری نمود ہے، لیکن459 460 423 177 بال جبریل
شاخِ گُل پر چہک و لیکن600 600 549 86 ضرب کلیم
شاعر کا دل ہے لیکن ناآشنا سکُوں سے200 200 172 189 بانگ درا
شامِ غم لیکن خبر دیتی ہے صبحِ عید کی215 215 188 208 بانگ درا
شرارے وادیِ ایمن کے تُو بوتا تو ہے لیکن274 274 244 275 بانگ درا
شمع اک شعلہ ہے لیکن تُو سراپا نور ہے120 120 93 94 بانگ درا
شکوہِ عید کا منکر نہیں ہوں مَیں، لیکن747 747 685 270 ارمغان حجاز
عصرِ حاضر کے تقاضاؤں سے ہے لیکن یہ خوف710 710 654 225 ارمغان حجاز
عِلم میں بھی سُرور ہے لیکن379 375 335 65 بال جبریل
غرناطہ بھی دیکھا مری آنکھوں نے و لیکن428 431 396 141 بال جبریل
قصور وار، غریب الدّیار ہُوں لیکن347 348 300 10 بال جبریل
قطرہ ہے، لیکن مثالِ بحرِ بے پایاں بھی ہے220 220 193 213 بانگ درا
قلب کو لیکن ذرا آزاد رکھ314 314 282 322 بانگ درا
قیودِ شام و سحَر میں بسر تو کی لیکن224 224 197 218 بانگ درا
لیکن او کے گُنجد اندر دامِ کس!469 469 432 188 بال جبریل
لیکن اے شہباز! یہ مُرغانِ صحرا کے اچھُوت681 681 632 172 ضرب کلیم
لیکن بِلالؓ، وہ حبَشی زادۂ حقیر271 271 241 272 بانگ درا
لیکن جنابِ شیخ کو معلوم کیا نہیں؟540 540 490 22 ضرب کلیم
لیکن صفَتِ عالمِ لاہُوت ہے خاموش620 620 570 106 ضرب کلیم
لیکن فقیہِ شہر نے جس دم سُنی یہ بات246 246 217 242 بانگ درا
لیکن مجھے اعماقِ سیاست سے ہے پرہیز660 660 610 149 ضرب کلیم
لیکن مجھے پیدا کیا اُس دیس میں تُو نے535 535 485 15 ضرب کلیم
لیکن مجھے ڈر ہے کہ یہ آوازۂ تجدید679 679 630 170 ضرب کلیم
لیکن مری کُٹیا کی نہ جاگی کبھی قسمت59 59 29 12 بانگ درا
لیکن مزاجِ جامِ خرام آشنا خموش206 206 178 196 بانگ درا
لیکن نَیستاں تیرا ہے نم ناک625 625 575 111 ضرب کلیم
لیکن نگاہِ نُکتہ‌بیں دیکھے زبُوں بختی مری272 272 242 274 بانگ درا
لیکن نہیں پوشیدہ مسلماں کی نظر سے498 497 459 220 بال جبریل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
لیکن ہماری قوم ہے محرومِ عقل و ہوش319 319 287 330 بانگ درا
لیکن یہ بتا، تیری اجازت سے فرشتے483 482 443 203 بال جبریل
لیکن یہ دَورِ ساحری ہے600 600 549 86 ضرب کلیم
لیکن یہ سُنا اپنے مُریدوں سے ہے مَیں نے92 92 59 51 بانگ درا
لیکن یہ وصال کی تمنّا174 174 148 159 بانگ درا
مئے شبانہ کی مستی تو ہو چکی، لیکن397 393 358 96 بال جبریل
مرا ایماں تو ہے باقی و لیکن486 485 447 207 بال جبریل
مرنے والے مرتے ہیں لیکن فنا ہوتے نہیں184 184 157 170 بانگ درا
مرَض کہتے ہیں سب اس کو، یہ ہے لیکن مرَض ایسا103 103 76 72 بانگ درا
مری خودی بھی سزا کی ہے مستحق لیکن654 654 604 144 ضرب کلیم
موت کی لیکن دلِ دانا کو کچھ پروا نہیں282 282 254 287 بانگ درا
مَیں شعر کے اَسرار سے محرم نہیں لیکن644 644 594 133 ضرب کلیم
مَیں کارِ جہاں سے نہیں آگاہ، و لیکن650 650 600 140 ضرب کلیم
مکالماتِ فلاطُوں نہ لِکھ سکی، لیکن606 606 556 92 ضرب کلیم
مکھّی نے کہا خیر، یہ سب ٹھیک ہے لیکن60 60 30 13 بانگ درا
نظر سے چھُپتا ہے لیکن فنا نہیں ہوتا121 121 95 97 بانگ درا
نگاہیں تاک میں رہتی تھیں لیکن کیمیاگر کی137 137 111 115 بانگ درا
نیست پیغمبر و لیکن در بغل دارد کتاب705 705 650 218 ارمغان حجاز
و لیکن بندگی، استغفراللہ!357 413 380 30 بال جبریل
و لیکن کس قدر نا مُنصفی ہے715 715 659 232 ارمغان حجاز
وہی اک حُسن ہے، لیکن نظر آتا ہے ہر شے میں103 103 76 73 بانگ درا
پریشاں ہوں میں مُشتِ خاک، لیکن کچھ نہیں کھُلتا99 99 69 64 بانگ درا
پہنچ سکتی ہے تُو لیکن ہماری شاہزادی تک273 273 243 274 بانگ درا
کسے نہیں ہے تمنّائے سَروری، لیکن383 379 340 72 بال جبریل
کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی389 385 348 83 بال جبریل
کِیا گُم تازہ پروازوں نے اپنا آشیاں لیکن253 253 225 252 بانگ درا
کھُل نہیں سکتی شکایت کے لیے لیکن زباں117 117 90 91 بانگ درا
ہجر، ان قطروں کو لیکن وصل کی تعلیم ہے184 184 157 170 بانگ درا
ہر ایک سے آشنا ہوں، لیکن جُدا جُدا رسم و راہ میری457 458 421 175 بال جبریل
ہر چند کہ ہوں مُردۂ صد سالہ و لیکن718 718 662 235 ارمغان حجاز
ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق374 369 326 53 بال جبریل
ہند کو لیکن خیالی فلسفے پر ناز تھا269 269 239 270 بانگ درا
ہو کوہ و بیاباں سے ہم آغوش، و لیکن632 632 582 118 ضرب کلیم
ہوبہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون؟117 117 90 90 بانگ درا
ہَوا ہے گو تُند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے458 459 422 176 بال جبریل
ہے تو حکمت آفریں، لیکن تجھے سَودا بھی ہے148 148 122 128 بانگ درا
ہے دلِ شاعر کو لیکن کُنجِ تنہائی پسند96 96 64 58 بانگ درا
ہے مُریدوں کو تو حق بات گوارا لیکن590 590 539 76 ضرب کلیم
یا رب! یہ جہانِ گزَراں خوب ہے لیکن359 356 312 33 بال جبریل
یہ امتیاز لیکن اک بات ہے ہماری111 111 84 84 بانگ درا