صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لیلی"، 17 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
دردِ لیلیٰ بھی وہی، قیس کا پہلو بھی وہی195 195 167 183 بانگ درا
دیکھ! یثرِب میں ہُوا ناقۂ لیلیٰ بیکار158 158 132 140 بانگ درا
رقص میں لیلیٰ رہی، لیلیٰ کے دیوانے رہے214 214 187 206 بانگ درا
رہتی ہے قیسِ روز کو لیلیِ شام کی ہوس150 150 124 131 بانگ درا
طالعِ قیس و گیسوئے لیلیٰ203 203 175 193 بانگ درا
قیس تو، لیلیٰ بھی تو، صحرا بھی تو، محمل بھی تُو219 219 192 212 بانگ درا
لیلیِ ذوقِ طلب کا گھر اسی محمل میں ہے81 81 49 39 بانگ درا
لیلیِ شب کھولتی ہے آ کے جب زُلفِ رسا53 53 23 5 بانگ درا
لیلیِ معنی وہاں بے پردہ، یاں محمل میں ہے116 116 89 90 بانگ درا
لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول586 586 534 71 ضرب کلیم
مِل ہی جائے گی کبھی منزلِ لیلیٰ اقبالؔ!312 312 280 319 بانگ درا
نظّارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
کہ لیلیٰ میں تو ہیں اب تک وہی اندازِ لیلائی181 181 154 167 بانگ درا
کہ لیلیٰ کی طرح تو خود بھی ہے محمل نشینوں میں129 129 103 107 بانگ درا
ہم سمجھتے ہیں یہ لیلیٰ تیرے محمل میں نہیں223 223 195 216 بانگ درا
“شورِ لیلیٰ کو کہ باز آرایشِ سودا کند105 105 78 75 بانگ درا
“ہماں بہتر کہ لیلیٰ در بیاباں جلوہ گر باشد274 274 244 275 بانگ درا